اسلام و علیکم....انپیج سے کورل ڈرا میں پیسٹ کرنے سے لکھائی الٹی سیدھی ہوجاتی ہے.انپیج کو پہلے اور کورل ڈرا کو بعد میں کھلتا ہوں.