dEAR ME BHI ISOMAGIC USE KARTA HOON AAP JAB SAB COMANS DE LEEN GE TO NONBOOT BOOTABLE ME TABDEEL HO JAE GA
dEAR ME BHI ISOMAGIC USE KARTA HOON AAP JAB SAB COMANS DE LEEN GE TO NONBOOT BOOTABLE ME TABDEEL HO JAE GA
Balal Nasir
اگر پریس اینی کی فرام سی ڈی کا آپشن نہیں آتا تو سسٹم سٹارٹ کے ساتھ ہی ایف بارہ کا بٹن پریس کریں وہاں سے بوٹ فرام سی ڈی کر لو۔۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
jo window mer pas h mujhe wo b kuch thek ni lag rahi is k iso me i86.. Se milte huvy naam ka folder b ni Ap mujhe kisi achi se xp sp3 Ka link day sakte hain to plz dain
.
1 or baat puchni he k agr me chahta hun k windows Autoplay Show Na kary to Me iso me se konsi file delete karun?
حل یہ ہے کہ میں آپکو ونڈو ایکس پی ایس پی تھری سروس پیک تھری کیساتھ دیتا ہوں۔۔
ہو گئے نا خُوش
یہ سن کے اور بھی آپ خوش ہو جائو گے کہ جو میں ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری دے رہا ہوں اس کو سی ڈی پے رائیٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں
نا یو ایس بی کے زریعے۔۔
آپ سوچ رہے ہو گے کہ پھر ونڈو انسٹال کیسے ہو گی۔۔؟
ہے نا؟
تو سنو اپ اس کو گھوسٹ کہ لو
جی ہاں ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری
اپ کو لنک دوں گا سرف 663ایم بی فائل سائیز ہو گا
7پارٹس ہوں گے سب کو ڈونلوڈ کر کے ایک فولڈر میں رکھ لینا اور پہلے فولڈر پے رائیٹ کلک کر کے ایکسٹریک ہیر کرنا ایک نیو فولڈر بنے گا اس میں 7 پارٹ اکھٹے ہو جائیں گے
فولڈر کو اوپن کرو گے تو دو فائیز آپ دیکھو گے۔ون کی گھوسٹ پر ڈبل کلک کرو گے تو 5منٹ کے اندر ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری انسٹال ہو جائے گا لوکل ڈسک سی میں
نہ ڈرائیور کرنے کا جھنجھٹ نا کوئی اور سافٹ وئیر انسٹال کرنے کی ضرورت اس میں بہت کُچھ ہے۔
سرپرائیز
آپ سوچ رہے ہوں گے ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔؟
جی بلکل ہو سکتا ہے بس آپ کو لنک دیتا ہوں میڈیا فائیر کے ون رار سے سب پارٹس کو اکھٹا کر کے ون کی گھوسٹ پر ڈبل کلک کرنی ہے باقی آپ اس پر چھوڑ دو۔۔
اور جب سب کچھ ہو جائے تو آپ سسٹم ریسٹارٹ کا آپشن آئے گا آپ نو کر دو اور ڈیوائیس مینیجر میں جا کر چیک کر لو کے کوئی ڈرائیور رہ تو نہیں گیا۔۔۔
اگر کُچھ رہ گیا ہو تو آپ سکین ڈرائیورز کروا لو۔۔
بس آپ کے ڈرائیورز جب انسٹال ہو جائیں تو سسٹم ریسٹارٹ کر دو
اور لیٹیسٹ ونڈو ایکس پی ایس پی تھری سروس پیک تھری کے مزے لو۔۔
ونڈو سیون جیسی تھیمز اور آئیکنز کے ساتھ
ضرورت کے ہر سوفٹ وئیر کے ساتھ دھماکہ دار چیز شئیر کی ہے میں نے
جو سرف ایک کلک کے۔۔
کیا کسی کو نہیں چاہیے۔۔؟
Ab itna Khush kiya he to Link b de dain,
me ne downloading mobile se krni he is liye link 4shared ya ko asi website ka ho jis se uc browser me downloading ho jay.
Bookmarks