السلام علیکم
میں نے جب سے نیا سسٹم لیا ہے اس میں ونڈوز سیون انسٹال کی ہے
تو ایڈوب فوٹو شاپ 6 کو انسٹال کیا تو اس نے بھی اس طرح کا میسج آتا تھا
وہ ورک نہیں کرتا تھا۔۔ان ایک اور سافٹ وئیر انسٹال کیا ہے اس نے یہ ایرر دیا ہے
http://uploads.itdunya.com/kTLfmcqM
Bookmarks