وعلیکم السلام۔۔۔
واہ واہ واہ واہ ۔۔۔
مزہ آ گیا۔۔۔ ہر ایک اپلیکیشن اینڈرائیڈ ڈیوائس کی ضرورت ہے ۔۔۔
آپ کا کولیکشن بہت زبردست ہے ۔۔۔
میں نے کچھ دن پہلے ہی اینڈرائیڈ
(Ice Cream Sandwich)
لیا ہے ۔۔۔
اس لیے میں ان سب کو ضرور استعمال کر کے دیکھوں گا ۔۔۔

ایک عدد گیمز کولیکشن کا تھریڈ بھی بنا دیں ۔۔۔
ان گیمز کا جو آپ کو پسند ہیں ۔۔
بہت بہت شکریہ جناب
بہت ہی اعلیٰ شئیرینگ
آپ نے تو ہم سب کو کام سے لگا دیا
وہ بھی بغیر تنخواہ کے
کچھ کو تو ضرور آزمایا جائے گا
اتنی پیاری شئیرینگ جو کی ہے
Bookmarks