ہا ہا ہا ہا
پڑھ کے تھوڑی ہنسی آئی اس کے لیے سوری
اس کا بہت آسان سا حل ہے میرےبھائی
میں آپ کو چھوٹا سا سوفٹ وئیر دے رہا ہوں انسٹال کر لو اس کے بعد ان پیج کی وہ فائل اوپن کرو چاہے جتنے مرضی پیجز کی ہو اوپن کر کے کنٹرول پلس پی
ctrl+p
دباؤ مطلب پرنٹ کی کمانڈ دو
لو جی آپکی پی ڈی ایف فائل تیار
مزیز سکرین شوٹ دے دیتا ہو دیکھ لو اگر سمجھ نہ آئے تو
سوفٹ وئیر کا لنک یہ رہا۔۔
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks