السلام علیکم
میں جب بھی ورڈ میں اردو لکھتا ہوں تو
جب اردو لکھتے ہوئے بیچ میں انگلش لکھنی ہو تو وہ لائن کے سٹارٹ میں لکھی جاتی ہے
کسی لفظ ختم کرنے کی لیے یا لائن میں بیک جانے کے لیے کرسر دائیں سے بائیں موو کرنے کی بجائے بائیں سے دائیں موو کرنا پڑتا ہے
ان دونوں پرابلم کا حل بتائیں