اسلام علیکم
میں نے نوکیا ای سیونٹی ون میں
whatapp
انسٹال کیا ہے ۔پر جب میں اسے اوپن کرتا ہوں تو ایسے ایرر آ جاتا ہے
میں نے ٹائم اور ڈیٹ بھی چینج کر کے دیکھا ہے لیکن پھر بھی ایسے ہی ہے
اسکا کیا حل ہے؟
اسلام علیکم
میں نے نوکیا ای سیونٹی ون میں
whatapp
انسٹال کیا ہے ۔پر جب میں اسے اوپن کرتا ہوں تو ایسے ایرر آ جاتا ہے
میں نے ٹائم اور ڈیٹ بھی چینج کر کے دیکھا ہے لیکن پھر بھی ایسے ہی ہے
اسکا کیا حل ہے؟
آپ ٹائم اور ڈیٹ کو دوبارہ چیک کرلیں
Am
یا
Pm
میں گڑبڑ تو نہیں ہے
Bhai date and time correct set karo.
Ye date our time ka error ha.
میں سب کچھ کر کے دیکھ چکا
اے ایم پی ایم سب کچھ
پر پھر بھی یہی مسلہ اتا ہے
application reinstall krein
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ایک بار ہینڈسیٹ کو ری اسٹارٹ کریں، ٹائم اور ڈیٹ کی تصدیق کریں اور انٹرنیٹ سے کنکٹ ہونے کے بعد واٹس ایپ کو اوپن کریں، پھر بھی مسئلہ دے تو انسٹالیشن فائل بدل کر پھر سے انسٹال کریں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks