آٹی فورم کے تمام ممبران کو اسلام و علیکم
امید ہے کہ اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گئے آج میں آپ کے لئیے مایئکروسافٹ ایکسل کے فارمولوں کی ڈکشنری لایا ہوں یہ ایک مکمل کتاب ہے جو کہ مثالوں کے ساتھ فارمولوں کی وضاحت کرتی ہے امید ہے پسند آے گی شکریہ کہنا نہ بھولیے گا


Download here
http://uploads.itdunya.com/W11BNIPO