Dosto mujhe window xp ghost ka link chye
Dosto mujhe window xp ghost ka link chye
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
ان سات پارٹ کو ڈونلوڈ کر کے ایک فولڈر میں الگ سے رکھ لو
اس کے بعد پہلے فولڈر پے رائیٹ کلک کر کے ایکسٹریکٹ ہیئر کرنا
ایک نیو فولڈر بن جائے گا اس میں اپ کو دو فائیلز نظر آئیں گیں مزید سکرین شوٹ نھی نیچے دے رہا ہوں
آپ نے سمپلی ون کی گھوسٹ پے ڈبل کلک کرنی ہے باکی کام آپ اس پے چھوڑ دو سی فارمیٹ ہو کے یہ گھوسٹ انسٹال ہو جائے گا سی میں
ونڈو ایکس پی ایس پی تھری ہے ضرورت کا ہر سوفٹ وئیر ہے اس میں آٹو میٹک ڈیٹیکٹ ڈرائیورز کی سہولت کے ساتھ
ونڈو سیون جیسی تھیمز اور آئیکنز کے ساتھ
ایک زبردست آپریٹنگ سسٹم ہے
ٹرائی کرو سمپل سا میتھڈ ہے۔۔
Last edited by Ahsan-Raza; 30th January 2013 at 02:26 PM. Reason: سکرین شوٹ
نوٹ
ان سات پارٹس کو لاکل ڈسک سی میں نہیں رکھنا کسی اور ڈی ای ایف ای ٹی سی کسی میں بھی رکھ سکتے ہو لیکن جس میں آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہے اس میں نا رکھنا جیسے کہ آم طور پر لوکل ڈسک سی۔۔
اگر پسند آئے تو تھینکس کا بٹن ضرور دبانا
بھائی 7 پارٹس 95 م بی میں ھیں ٹھو ڑا اور اچھی ترح سمجھ مین نہیں آ یا
bahot achha ghost CD se Computer farmet kaise hoga batain..plz aur XP SERVICE PACK>2
ka ghost ki farmet ki CD kaise banegi shukriya..........
bhai 7 part download nahi ho raha plzzz help
yah page show ho raha hy.
http://www.itdunya.com/t368857/
Bookmarks