View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest February 2013

Voters
71. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ

    29 40.85%
  • zulfeqar : حضرت حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ

    9 12.68%
  • Sayyid Ather :لوٹا دو مجھے ۔ مرحومہ والدہ کی یاد میں

    13 18.31%
  • Asia Zohaib: بلاعنوان

    6 8.45%
  • Waqee Haider : اسے مت پڑھیں

    8 11.27%
  • Tauseef Gilani:ہم نے کار خریدی

    6 8.45%
Page 7 of 10 FirstFirst ... 45678910 LastLast
Results 73 to 84 of 109

Thread: ITDunya Magazine February 2013

  1. #73
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ

    Quote shahzadexport said: View Post
    aoa all team,

    app intni mahnat kartay hn. Ma soch be nahi sakta tha.

    Allah aap logon ke lambi bahtar zindagi atta karay.

    Aameen.
    Quote ghalib awan said: View Post

    حسب روایت بہت ہی عمدہ میگزین نکالا گیا ہے
    تمام ہی لکھاری حضرات نے بہت عمدہ تحاریر پیش کیں
    اور ڈیزائنر حضرات نے بھی حسب توقع بہت ہی عمدہ کام دکھایا
    میری طرف سے تمام لکھاریوں اور میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارکباد اور بہت بہت شکریہ
    Quote adeen said: View Post
    assalam alaikum
    bohut acha magazine hai.
    Saab ne bohut acha likha hai.

  2. #74
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ پاجی اور تسی کھتے او؟؟؟

    Quote ghalib awan said: View Post

    حسب روایت بہت ہی عمدہ میگزین نکالا گیا ہے
    تمام ہی لکھاری حضرات نے بہت عمدہ تحاریر پیش کیں
    اور ڈیزائنر حضرات نے بھی حسب توقع بہت ہی عمدہ کام دکھایا
    میری طرف سے تمام لکھاریوں اور میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارکباد اور بہت بہت شکریہ

  3. #75
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

  4. #76
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    دیر سے ریپلائی کر رہی ہوں کیوں ابھی تک پڑھا نہیں
    ماشاءاللہ بہت اچھا میگزین ایک بار پھر پڑھنے کو ملا ۔سب کے تعاون سے ہم اتنا اچھا میگزین تیار
    کر پارہیں یہاں سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرونگی
    خاص کر عمران کا جو اس کا اتنی اچھی طرح میگزین سجا کر ہمارے سامنے شئیر کرتے ہیں
    جزاک اللہ عمران
    آپ سب کی تحریروں کی وجہ سے ہی یہ
    میگزین تیار ہوپاتا ہے اپنی تحاریریں پابندی سے ہم کو بھجتے رہیں
    شکریہ

  5. #77
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    ایک مرتبہ پھرمیگزین اپنا معیار قائم رکھنے میں کامیاب رہا ماشا اللہ
    اسلامی مضامین سے لے کر مزاحیہ مضامین تک،حمدو نعت سے لے کر غزل و پیروڈی تک،اور معاشرتی اصلاحی مضامین سے مزاحیہ مضمون تک اور اور اور خاص الخاص اس دور کے ضروریات کے مطابق نیٹ او رکمپیوٹر سے متعلق مضامین ،سبھی کچھ تو مل جاتا ہے اس میگزین میں ۔جس کی جو پسند ہو وہ اپنی تشنگی دور کر سکتا ہے اس میگزین کو پڑھ کر۔
    تمام میگزین ٹیم، تمام لکھاری بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
    اللہ جی اس فورم کے لئے بے لوث کام کرنے والوں کی زندگیوں کو ہمیشہ اتنا پرسکون اور کامیاب رکھیں کہ وہ سدا یکسو ہوکر اس فورم کے لئے کام کرتے رہیں آمین

  6. #78
    ziakhan12's Avatar
    ziakhan12 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2022 @ 01:46 PM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    553
    Threads
    63
    Credits
    1,176
    Thanked
    52

    Default

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں ہر ماہ آئ ٹی دنیا کا میگزین ضرور پڑہتا ہوں ۔۔ ما شا ء اللہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔۔۔
    میں نے سوچا کہ میں اس میگزین میں جو کمی رہ جایا کرےاس کی طرف توجہ دلاؤں تاکہ اسے مزید بہتر بنایا جاسکے۔۔۔
    اس ماہ کے میگزین میں القرآن میں سورۃ کا نام ، حوالہ لکھنے سےرہ گیا
    اور ترجمہ میں لفظ تَرَ کا ترجمہ چھوٹ گیا ہے جس کے معنی ہوتے ہیں ۔۔۔ دیکھنا ۔۔
    صفحہ نمبر 9 کے بعد غلطی سے دوبارہ صفحہ نمبر 9 لکھ دیا گیا ۔۔ آپ کی عادات طیبہ صفحہ 31 پر تیسری لائن میں دس کی جگہ سد لکھا گیا۔۔ دل کی اجڑی دنیا کی بھلائ صفحہ 32 کی پہلی لائن اس طرح ہونی چاہئے تھی۔اللہ پاک سے محبت ہماری زندگی کا مقصد ہے ۔۔ دوسری لائن میں دنیا کا زیب وزینت والے جملے کو اسطرح ہونا چاہئے تھا ۔۔ دنیا کی زیب وزینت بہت ہوچکی۔ ۔ صفحہ 33 کی دوسری لائن میں چکھا کو چکا لکھا گیا۔اسی صفحے میں اشعار کے پہلے مصرعے میں ہوں کو ہو لکھا ہوا پایا ۔صفحہ 34 دوسری لائن میں انہوں نے کو اُن ہونا چاہئے تھا۔ اللہ تعالیٰ کے ذکر کی عظمت صفحہ 35 میں جہاں جہاں ترجمہ لکھا گیا وہاں صرف سورۃ کے نام پر اکتفا کیا گیا پورا حوالہ ندارد۔۔ صفحہ36 پر دوسری لائن میں عرض کی جگہ غرض لکھا گیا۔۔ صفحہ 39 پر وہی خدا ہے میں جانے مانے کو مانے جانے لکھا گیا وغیرہ ۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔
    آئ ٹی دنیا میگزین میں ایک عدد مشکل الفاظ کے معانی پر مشتمل صفحہ ہو جس میں میگزین کے مشکل الفاظ کا ترجمہ کیا گیا ہو۔۔۔
    اس ماہ کےمیگزین میں چند مشکل الفاظ ۔۔۔
    صفحہ 3 حمد باری تعالیٰ ۔۔ شوریدہ ۔۔صفحہ 4 پر نعت میں لفظ کو باکو سمجھ نہیں آیا ۔۔صفحہ 6 نعت میں لفظ بہر،،شہا ۔۔صفحہ 7 حمد میں لفظ مطلق،اور طائر۔۔صفحہ 8نعت میں لفظ لطافت ،،طور ،،افلاک ۔۔سیرۃ النبی ﷺمیں لفظ سب سے ابہا۔۔ وغیرہ ۔۔۔
    اب کچھ میگزین پر تبصرہ ۔۔
    سب سے پہلے تو سید اطہر کو مبارکبا د ! اللہ تعالیٰ ہم سب کو روضئہ رسولﷺ پر جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔
    اس کے بعد شہزاد بھائ نے سیرت النبیﷺ پر بہترین مضمون لکھا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مضمون کو آپ کے لئے توشہ آخرت بنادیں ۔۔
    تنویرحسن کے مضمون رابعہ بصری نے توآنکھیں نم کردیں ۔۔ یہ تو اس دور کے نیک عورتو ں کا حال تھا ۔۔ اور آج کا دور ہمارے سامنے ہے ۔۔ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے گھر والوں کو بھی یہ مضمون پڑھ کر سنائیں ۔
    ڈیسنٹ آئ نے بھی سیرت کے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی ۔۔
    گریٹ محسود کی کاوش دل کی اجڑی دنیا کی بھلائ اچھی لگی۔۔اور اللہ کے ذکر کی عظمت کا کون انکار کرسکتا ہے ۔۔بلا شبہ یہ ( ذکر) خصوصاً کلمہ طیّبہ تو دلوں پر لگے گناہوں کےزنگ کو اس طرح صا ف کرتا ہے جیسے کہ آئنہ۔۔ پیارے نبی ﷺ کے نام کے برکات اگر چہ پہلے پڑھ چکا ہوں لیکن دوبارہ پڑھ کر اتنا ہی لطف آیا جتنا کہ پہلے آیا تھا ۔۔ وہی خدا ہے اسما منیر کی تحریر بھی اچھی تھی۔۔
    طوالت اور ٹائم کی کمی سےمیگزین پر پورا تبصرہ نہ کرسکا ۔ بس شروع کے 40 صفحات ہی پر اکتفا کر رہا ہوں اس پر بھی ایک ہفتہ لگا ہے ۔۔
    ۔۔ معاذرت ۔۔۔
    والسلام ضیاءالرحمن (ziakhan12)

  7. #79
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    ضیاءالرحمن بھائی وعلیکم السلام، جزاک اللہ آپ نے بھی مجاہدوں والا کام اپنایا ہے
    آپ کے توجہ دینے اور ریپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ
    جہاں ہماری ٹیم کو آپ جیسے ہنر مند اور مخلص دوستوں کی ضرورت ہے جو کہ اپنی قوم کی بھلائی اور اُن کو درست بات سے آگاہی فرمانے میں اپنا وقت صرف کرتے ہیں۔
    آپ کے نیک جذبات کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
    میگزین ٹیم کوجو مضامین ملتے ہیں وہ تو آپ کو معلوم ہے کہ کسی پروفیشنل لکھاریوں کی طرف سے نہیں ملتے ہیں
    پھر سب سے بڑا مسلہ ہوتا ہے ان کو ان پیج میں ٹائپ کرنے کا
    تو وہاں کچھ کمی رہ جاتی ہے لفظوں کو لکھنے میں پھر ہمارے ڈیزائنرز حضرات اُس مواد کو ان پیج کی فائل میں سے اٹھاکر فوٹو شاپ اور دوسرے سوفٹ وئیرز میں بھی لے جاتے ہیں تو بعض مرتبہ تبدیلی کے دوران بھی کچھ لفظ فونٹ کے سپورٹ کی وجہ سے تبدیل ہو جاتے ہیں۔ خیراس کے بعد ہمارے ایڈیٹرز حضرات بھی ایک نظر ساری تحریروں پر ڈالتےہیں کہ کہی کوئی کمی تو نہیں رہ گئی
    مگرپھر بھی انسان ہیں اور غلطی کی گنجائش باقی رہتی ہے
    پھر آپ جیسے مخلص دوست آگاہی / نشاندہی فراہم کرتے ہیں کرتے ہیں جس کی روشنی میں ہم غلطیوں کو درست کرتے رہتے ہیں، ہمیں بہت خوشی ہوتی ہےکہ ہمارے ریڈرز حضرات ہمارے فورم اور میگزین کے ساتھ کتنے مخلص ہیں کہ ہمیں بہتر سے بہتر کام کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہیں
    جس کے لیے ہم اُن سب دوستوں کے شکر گزار ہیں
    آپ نے بھی توجہ دلائی بہت شکریہ
    ان شاء اللہ مذید توجہ سے کام کرنے کی کوشش کریں گے

  8. #80
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    شکریہ پاجی اور تسی کھتے او؟؟؟
    بس پاجی، ادھر ہی ہیں ہم
    وہی مصروفیات پھر سے شروع ہو گئی ہیں
    مزید معلومات کے لیے میرا سگنیچر ملاحظہ کریں
    کوشش ہے کہ اس دفعہ میگزین کے لیے کچھ لکھوں
    اور باقی آپ سے دعا کی درخواست ہے
    بہت بہت شکریہ

  9. #81
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    آنکھوں میں
    کیا دل سے ہمیں نکال دیا ہے عالمگیر برادر
    ???

  10. #82
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    ارے نہیں دوست آپ تو دل کی آنکھوں میں بسے ہیں

  11. #83
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام
    دیر سے ریپلائی کر رہی ہوں کیوں ابھی تک پڑھا نہیں
    ماشاءاللہ بہت اچھا میگزین ایک بار پھر پڑھنے کو ملا ۔سب کے تعاون سے ہم اتنا اچھا میگزین تیار
    کر پارہیں یہاں سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرونگی
    خاص کر عمران کا جو اس کا اتنی اچھی طرح میگزین سجا کر ہمارے سامنے شئیر کرتے ہیں
    جزاک اللہ عمران
    آپ سب کی تحریروں کی وجہ سے ہی یہ
    میگزین تیار ہوپاتا ہے اپنی تحاریریں پابندی سے ہم کو بھجتے رہیں
    شکریہ

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    ایک مرتبہ پھرمیگزین اپنا معیار قائم رکھنے میں کامیاب رہا ماشا اللہ
    اسلامی مضامین سے لے کر مزاحیہ مضامین تک،حمدو نعت سے لے کر غزل و پیروڈی تک،اور معاشرتی اصلاحی مضامین سے مزاحیہ مضمون تک اور اور اور خاص الخاص اس دور کے ضروریات کے مطابق نیٹ او رکمپیوٹر سے متعلق مضامین ،سبھی کچھ تو مل جاتا ہے اس میگزین میں ۔جس کی جو پسند ہو وہ اپنی تشنگی دور کر سکتا ہے اس میگزین کو پڑھ کر۔
    تمام میگزین ٹیم، تمام لکھاری بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
    اللہ جی اس فورم کے لئے بے لوث کام کرنے والوں کی زندگیوں کو ہمیشہ اتنا پرسکون اور کامیاب رکھیں کہ وہ سدا یکسو ہوکر اس فورم کے لئے کام کرتے رہیں آمین
    بہت بہت شکریہ ڈیئر برادر آپ کی محبت اور آپ کے مشورے ہی سے
    آج ہم اس مقام تک ہے بھائی امید ہے آپ کا قلمی تعاون اور دعائیں ایسے ہی
    ہمارے ساتھ رہے گی انشا اللہ تعالی جزاک اللہ خیرا

  12. #84
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کو تفصیلی پی ایم بھی کیا ہے بھائی اور شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ آپ نے اتنی باریکی سے خوبیوں اور خامیوں کو جانچا جزاک اللہ تفصیلی جواب اوپر میرے بھائی حسیب نے دے ہی دیا ہے انشا اللہ تعالی مزید بہتر کی کوشش رہے گی بھائی جزاک اللہ خیرا

    Quote ziakhan12 said: View Post
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں ہر ماہ آئ ٹی دنیا کا میگزین ضرور پڑہتا ہوں ۔۔ ما شا ء اللہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔۔۔
    میں نے سوچا کہ میں اس میگزین میں جو کمی رہ جایا کرےاس کی طرف توجہ دلاؤں تاکہ اسے مزید بہتر بنایا جاسکے۔۔۔
    اس ماہ کے میگزین میں القرآن میں سورۃ کا نام ، حوالہ لکھنے سےرہ گیا
    اور ترجمہ میں لفظ تَرَ کا ترجمہ چھوٹ گیا ہے جس کے معنی ہوتے ہیں ۔۔۔ دیکھنا ۔۔
    صفحہ نمبر 9 کے بعد غلطی سے دوبارہ صفحہ نمبر 9 لکھ دیا گیا ۔۔ آپ کی عادات طیبہ صفحہ 31 پر تیسری لائن میں دس کی جگہ سد لکھا گیا۔۔ دل کی اجڑی دنیا کی بھلائ صفحہ 32 کی پہلی لائن اس طرح ہونی چاہئے تھی۔اللہ پاک سے محبت ہماری زندگی کا مقصد ہے ۔۔ دوسری لائن میں دنیا کا زیب وزینت والے جملے کو اسطرح ہونا چاہئے تھا ۔۔ دنیا کی زیب وزینت بہت ہوچکی۔ ۔ صفحہ 33 کی دوسری لائن میں چکھا کو چکا لکھا گیا۔اسی صفحے میں اشعار کے پہلے مصرعے میں ہوں کو ہو لکھا ہوا پایا ۔صفحہ 34 دوسری لائن میں انہوں نے کو اُن ہونا چاہئے تھا۔ اللہ تعالیٰ کے ذکر کی عظمت صفحہ 35 میں جہاں جہاں ترجمہ لکھا گیا وہاں صرف سورۃ کے نام پر اکتفا کیا گیا پورا حوالہ ندارد۔۔ صفحہ36 پر دوسری لائن میں عرض کی جگہ غرض لکھا گیا۔۔ صفحہ 39 پر وہی خدا ہے میں جانے مانے کو مانے جانے لکھا گیا وغیرہ ۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔
    آئ ٹی دنیا میگزین میں ایک عدد مشکل الفاظ کے معانی پر مشتمل صفحہ ہو جس میں میگزین کے مشکل الفاظ کا ترجمہ کیا گیا ہو۔۔۔
    اس ماہ کےمیگزین میں چند مشکل الفاظ ۔۔۔
    صفحہ 3 حمد باری تعالیٰ ۔۔ شوریدہ ۔۔صفحہ 4 پر نعت میں لفظ کو باکو سمجھ نہیں آیا ۔۔صفحہ 6 نعت میں لفظ بہر،،شہا ۔۔صفحہ 7 حمد میں لفظ مطلق،اور طائر۔۔صفحہ 8نعت میں لفظ لطافت ،،طور ،،افلاک ۔۔سیرۃ النبی ﷺمیں لفظ سب سے ابہا۔۔ وغیرہ ۔۔۔
    اب کچھ میگزین پر تبصرہ ۔۔
    سب سے پہلے تو سید اطہر کو مبارکبا د ! اللہ تعالیٰ ہم سب کو روضئہ رسولﷺ پر جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔
    اس کے بعد شہزاد بھائ نے سیرت النبیﷺ پر بہترین مضمون لکھا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مضمون کو آپ کے لئے توشہ آخرت بنادیں ۔۔
    تنویرحسن کے مضمون رابعہ بصری نے توآنکھیں نم کردیں ۔۔ یہ تو اس دور کے نیک عورتو ں کا حال تھا ۔۔ اور آج کا دور ہمارے سامنے ہے ۔۔ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے گھر والوں کو بھی یہ مضمون پڑھ کر سنائیں ۔
    ڈیسنٹ آئ نے بھی سیرت کے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی ۔۔
    گریٹ محسود کی کاوش دل کی اجڑی دنیا کی بھلائ اچھی لگی۔۔اور اللہ کے ذکر کی عظمت کا کون انکار کرسکتا ہے ۔۔بلا شبہ یہ ( ذکر) خصوصاً کلمہ طیّبہ تو دلوں پر لگے گناہوں کےزنگ کو اس طرح صا ف کرتا ہے جیسے کہ آئنہ۔۔ پیارے نبی ﷺ کے نام کے برکات اگر چہ پہلے پڑھ چکا ہوں لیکن دوبارہ پڑھ کر اتنا ہی لطف آیا جتنا کہ پہلے آیا تھا ۔۔ وہی خدا ہے اسما منیر کی تحریر بھی اچھی تھی۔۔
    طوالت اور ٹائم کی کمی سےمیگزین پر پورا تبصرہ نہ کرسکا ۔ بس شروع کے 40 صفحات ہی پر اکتفا کر رہا ہوں اس پر بھی ایک ہفتہ لگا ہے ۔۔
    ۔۔ معاذرت ۔۔۔
    والسلام ضیاءالرحمن (ziakhan12)

Page 7 of 10 FirstFirst ... 45678910 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •