ذیل میں ایک ویب سائٹ کا ایڈریس دیا جاتاہے۔ یہ ویب سائٹ ایک مخصوص فیس کے عوض ایچ ٹی ایم ایل ۔ جاوا سکرپٹنگ اور اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کا امتحان لیکر سر
ٹیفیکیٹ جاری کرتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ کی پاکستان میں کوئی ویلیو بھی ہے یا نہیں۔ کیا پاکستان میں یہ سرٹیفیکیٹ متعلقہ ملازمتوں کے حصو ل میں معاون ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟ ویب سائٹ کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے
ڈبلیوتھری سکولزڈاٹ کام
Bookmarks