amirshahzadd said:
سٹرائیڈز کے بہت سارے ایفکٹس ہیں اس کے لیے گوگل میں سٹیرائیڈز لکھ کے سرچ ماریں
تھوڑے بہت میں بتا دیتا ہوں
ان کی وجہ سے وقتی طور پر کسی بھی بیماری میں تکلیف کا آرام آجاتا ہے
لیکن جوں جوں ٹائم گزرتا جاتا ہے
پھر یہ بھی اثر کرنا چھوڑ جاتے ہیں اور نارمل میڈیسن تو پھر بالکل اثر نہیں کرتی
اور پھر سٹیرائیڈز کی ہائی سے ہائی ڈوز پر معاملہ چلتا رہتا ہے
دوسرا باڈی بلڈر حضرات بھی اسے ذوق شوق سے استعمال کرتے ہیں
جس کا نتیجہ اکثر بے اولادی کی صورت میں نکلتا ہے
اس کے علاوہ بھی بہت سارے سائیڈ ایفکٹس ہیں
Bookmarks