السلام علیکم دوستوں امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔
میرےاستعمال میں آئی فون 4 ہے اور میں نے اسُ میں ڈراپ بکس کی اپلیکشن کو کنفیگر کیا ہوا ہے۔
میرے پاس آئی فون کی ایک اور اپلیکشن بھی ہے جس کا نام ہے ڈاکونٹس ٹو گو۔ اس میں جو میری ورڈ اور ایکسل کی فائل ہیں میں اسُ کو اپنے موبائل کے ڈراپ باکس میں کیسے کاپی یا ٹرانسفر کر سکتا ہوں تاکہ میں اس فائل کو اپنے کمپیوٹر پر بھی دیکھ سکوں۔
امید ہے کہ کوئی دوست جلد میرا مسئلہ حل کر دے گا۔
اللہ حافظ۔
Bookmarks