محترم تمام دیکھنے اور پڑھنے والوں سے میری گزارش ہے کہ میں جب اڈوب میں کسی تصویر کو چھوٹا کرتا ہوں تو اس کے پکسل خراب ہو جاتے ہیں کسی کے پاس اس کا حل ہے کہ میں جب تصویر کو چھوٹا کروں تو وہ خراب نا ہوآپ کی عین نوازش ہو گی
عرضے
آپ کا فورم ممبر
محترم تمام دیکھنے اور پڑھنے والوں سے میری گزارش ہے کہ میں جب اڈوب میں کسی تصویر کو چھوٹا کرتا ہوں تو اس کے پکسل خراب ہو جاتے ہیں کسی کے پاس اس کا حل ہے کہ میں جب تصویر کو چھوٹا کروں تو وہ خراب نا ہوآپ کی عین نوازش ہو گی
عرضے
آپ کا فورم ممبر
وعلیکم السلام
دوست تصویر کو اوپن کریں۔۔ اور پھر امیج مینو میں امیج سائز سے اس کا سائز چھوٹا کریں۔۔
جب پھر اس تصویر کو زومنگ ٹول سے بڑا کریں گے تو پگزل ضرور خراب ہوں گے۔۔
ارجنل سائز دیکھنے کے لیے زومنگ ٹول سیلکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور ایکچویل پگزل پر کلک کریں۔۔
اس سے زیادہ زوم کریں گے تو پگزل خراب ہی ہوں گے۔۔۔
شکریہ میں کوشش کرتا ہوں ایسا کرنے کی
جب آپ امیج مینو میں امیج سائز میں جائیں گے تو وہاں
Width
کو کم کریں۔۔ ہائٹ اپنے آپ کم ہو جائے گی۔۔ مطلب اگر وہاں ہزار لکھا ہے تو پانچ سو کردیں۔۔ یا اپنی مرضی سے جو چاہیں ویلیو لکھ دیں۔۔
اگر کہیں سے سمجھ نا لگے تو ضرور پوچھ لیجئےگا۔۔ مسئلہ حل ہونے پر آگاہ بھی کر دینا۔۔
سائز چھوٹا ہونے سے ریزولیشن بھی کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے تصویر کے پکسل خراب ہو جاتے ہیں
Kuch b ho size kam karny sy pix par asar parta hy ap jis tarha b size kam kaen bad mai dekh lain effct pary ga pix pr
بھائی تصویر کی لئیر پر رائٹ کلک کریں اور پھر کنورٹ تو سمارٹ آبجیکٹ پر کلک کریں اس کے بعد کی بورڈ سے"کنٹرول ٹی"دبائیں ایسا کرنے سے تصویر کے گرد ضرب کا نشان لگ جائے گا اب کی بورڈ پر شفٹ کو دبائے رکھ کر تصویر کو ماوس کے ذریعے ڈریگ کرو انشاءاللہ تصویر کے پکزلز خراب نہیں ہونگے۔
Bookmarks