جی بھائی آپ گیوی چپ استعمال کر سکتے ھیں
اور یہ کام بھی کرے گی
اس سے سم چلنے لگی گی
مگر گیوی چلانے کا ایک میتھوڈ ھے اسے فالو کرنے سے سگنل آ جاتے ھین
اور اس میتھوڈ کو آپ کو ھر بار دوھرانا پڑے گا جب بھی آپ کا آیفون آوف ھو گا یا سگنل چھوڑے گا تو یہی میتھوڈ ھر بار کرنا پڑے گا