Results 1 to 2 of 2

Thread: انگریزی لکھنے میں غلطیاں اب ناممکن

  1. #1
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default انگریزی لکھنے میں غلطیاں اب ناممکن

    Name:  indispensible-pen.jpg
Views: 94
Size:  29.2 KB پاکستانی نوجوانوں کو انگریزی لکھنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے کیونکہ درست الفاظ لکھنا یا جملہ گرائمر کے مطابق رکھنا مشکل ہوجاتا ہے تو ایسے پریشان افراد کےلیے ایک نیا قلم سامنے آگیا ہے۔

    جی ہاں ایک جرمن کمپنی نے ایسا قلم تیار کیا ہے جو غلط انگریزی لفظ یا گرائمر سے ہٹ کر جملہ لکھنے پر آپ کو ٹوک دے گا۔

    جدید ترین ٹیکنالوجی کا شاہکار یہ قلم آپ کو کسی غلطی پر وائبریٹر کے ذریعے جھنجھوڑے گا اور پھر آپ کی عقل کا کام ہے کہ کس حد تک اس غلطی کو درست کرپاتے ہیں۔

    جرمن کمپنی لرن شفٹ کے مطابق اس قلم کو بنانے کا مقصد نوجوانوں کو لکھنے میں مدد فراہم کرنا ہے تاہم اس سے تمام عمر کے افراد مستفید ہوسکتے ہیں۔

    اس قلم میں ایسے سنسرز نصب ہیں جو الفاظ یا جملے کی غلطی کو پکڑ کر اسے وائبریشن کی شکل میں ظاہر کردیتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    بہت ہی زبردست اور تازہ تازہ
    خبر دی ہے آپ نے
    بہت اچھی ایجاد ہے کہ تو
    کچھ قمیت اور پاکستان میں آنے کے بارے میں بھی تو آگاہ کریں
    آپ نے بہت اچھا ری ویو پیش کیا
    شکریہ

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 3rd December 2018, 04:34 PM
  2. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM
  3. Meem sheen aur cheh
    By sanafaiz in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 11th October 2012, 08:06 PM
  4. ‎ ‎خودکش حملے
    By Adeel in forum General Knowledge
    Replies: 8
    Last Post: 3rd January 2011, 06:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •