Last edited by Tanweer; 30th June 2015 at 01:29 AM. Reason: image links correct ki gayin
Tutorial Continued....
Tutorial ka 3rd part....
bht e achi shering ki ap ny tanvee bhai
Tutorial 4th part.....
Tutorial Final Part....
تنویر، آپ نے بہت محنت سے یہ ڈیزائن تیار کیا ہے، اس کو دیکھ کر اندازہ ہورہاہے، شئیرنگ کا شکریہ
Bhai Tusi GrEat
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا بات ہے جناب تنویر بھائی
بہت اعلیٰ ٹیوٹوریل ترتیب دیا آپ نے
مزہ آگیا آپ کا اتنا اچھا ٹیوٹوریل دیکھ کر
ایک ایک بات آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھائی
کیونکہ میں خود کورل ڈرا کو بڑی باریکی سے استعمال کرتا ہوں اور پرنٹنگ اور ڈیزائننگ فیلڈ میں اس کی اہمیت اچھی طرح جانتا ہوں
میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کی اس ٹیوٹوریل پر کتنی محنت ہوئی ہوگی
بہت خوشی ہو رہی ہے کہ آپ جیسے ہنر مند آج بھی کورل ڈرا کو بڑے اچھے انداز سے استعمال میں لاتے ہیں
کورل ڈرا سیکشن میں آپ کے تھریڈ کو دس دن کیلئے اسٹکی کیا جا رہا ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
تنویر بھائی
اِس ٹٹوریل کی جتنی تعریفیں کی جائیں کم
ہیں
آپ نے ایک ایک سٹیب کو کلیئر کیا
اور
اتنا اچھا ڈیزائن کرکے پیش کیا
کچھ وقت تک میں اِس کی خوبصورتی میں
گُم تھا پھر
میں نے تھریڈ پڑھا
بہت ہی عمدہ تھریڈ
آپ نے اتنی محنت کی
صاف پتا لگ رہا ہے
اتنا اچھا ٹٹوریل ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
بہت بہت شکریہ
شاد رہیں
Bookmarks