اسلام و علیکم کیا ہال ہیں امید ہے کے ٹھیک ہوں گی اور الله کی رحمت کا لطف اٹھا رہے ہوں گے اس تھریڈ میں ہم لائیو وال پیپر بنانا سیکھیں گے اگلے تھریڈ میں انشااللہ بوٹ انیمیشن بنانا سکھاؤں گا.جست سٹیپس کو فالو کریں کوئی مشکل کم نہیں ہے
Download Zip file from Here
Note:Images Must be In PNG Format.
The size of images must match with your mobile screen resolution.If you dont know you screen resolution tell the device name here and members will help you in finding you screens resolution.
Do not modify the icon otherwise the process will not work.
[/FONT]
[/SIZE]
Bookmarks