Results 1 to 12 of 12

Thread: ہم ہم ہیں، اگر قبول کریں۔۔

  1. #1
    perfect85558 is offline Junior Member
    Last Online
    17th March 2013 @ 09:42 PM
    Join Date
    08 Feb 2013
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default ہم ہم ہیں، اگر قبول کریں۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    ہم ہیں آپ کے خادم، نہیں بلکہ مخدوم۔ کیونکہ خادم ہوتے تو کچھ خدمت کرتے، ہمیں مخدوم ہیں کہ خدمت کرائیں گے۔
    اب آپ حیرت میں کیوں پڑ گئے، ظاہر ہے آپ جو کچھ شیئر کریں گے، میرے لیے بلکہ ہمارے لیے کریں گے۔اور ہم اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔
    صورت احوال آنکہ یہ ہے کہ خاکسار، غمگسار ، لاچار اور سب سے بڑھ کر بیکار بندے کو کہتے ہیں، لیکن کہنے دیں، ہمیں کیا فرق پڑتا ہے۔ کیونکہ کسی کے کہنے میں ہم نہیں آتے اور دوسروں کو کچھ کہتے نہیں۔
    اور ہم اپنی ذات میں ایک ہی ہیں کہ سب کو پریشان کرنا کا ٹھیکا اٹھا رکھا، کبھی باتوں سے ، کبھی بھوتوں سے، یہ اور بات کہ ہماری باتوں میں کوئی نہیں آتا، کیونکہ ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے، اور ظاہر ہے ہونا بھی چاہیے۔

    جہاں تک تعلق کی بات ہے تو ہم تعلق رکھتے ہیں ایک خوبصورت وادی، جہاں برف بھی پڑتی ہے اور نہیں بھی پڑتی۔ کھیت کھلیان بھی ہیں اور فلک بوس پہاڑ بھی۔ سبزہ زار بھی ہیں اور کھلے میدان بھی ۔ ندی نالےبھی ہیں اور دریاؤں کی شورش بھی۔

    بات اگر کریں کام دھندے کی کہ تو جو دھندا ہوا وہ کسی کو بتایا تو نہیں جاسکتا نہ۔ ورنہ پھر بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا کے مصداق کوئی ہمیں کہیں پر ٹکنے نہ دے گا۔ اسلیے ہم بس دھندا ہی کرتے ہیں اور صبح ہوتی ہے شام آ تی ہے یوں ہی زندگی تمام آتی ہے، جو کماتےہیں دن بھر، وہی روزی ہمارے کام آتی ہے، بس اسی کو دھندا کہتے ہیں، یہی روٹین عام آتی ہے۔

    پڑھے لکھے ہوتے اگر تو تم کو ایک خط لکھتے، لکھنے کے بہانے جانے کیا کچھ لکھتے، تو سمجھ لیں کہ ہم پڑھے لکھے نہیں ہیں، کیونکہ کوئی ملا ہی نہیں جس کوخط لکھ لکھ کر کوئی مشقِ سخن کرتے۔ اور اب بھی ہمیں لگتا ہے کہ ہم کچھ زیادہ پڑھے لکھوں کی بستی میں آگئے ہیں، معذرت کےساتھ کہ ہمیں آئی۔ٹی سے صرف اتنا ہی لگاؤ ہے کہ کمپوتر کو جلا کر کام چلالیتے ہیں۔ اگر ہم سے کوئی فرمائش کرے کہ آئی۔ٹی یعنی آئیڈیا ٹرانسفر کی کوئی عمدہ سی معلومات شیئر کریں تو وہ میرے خیالوں کی سیرگاہ میں ہی رہ جائے گی۔ تو اسی لیے عرض کیا کہ ہم پڑھے لکھوں کی بستی میں آگئے ہیں۔ تو ہم سے کوئی اپنی ذاتی دنیا کی فرمائش کر کے ہمیں مشکلات میں ڈال کر خود کو ناممکنات میں نہ پھنسا دیجئے گا۔

    بس اتنا سا ہی اپنا تعارف ہے، گر قبول از گرفتند ہو تو۔

    دعاؤں میں یاد کرنے کا شکریہ۔

  2. #2
    zulfiqar7865's Avatar
    zulfiqar7865 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2015 @ 07:58 PM
    Join Date
    15 Dec 2011
    Gender
    Male
    Posts
    6,072
    Threads
    78
    Credits
    0
    Thanked
    244

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہيں
    اُمید ہے آپ یہاں پر بہت کچھ سیکھے اور سیکھائے گئے

  3. #3
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default

    آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید

  4. #4
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    w,salam n welcome........

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں بھائی آپ اپنے آپ کو یہاں اکیلا نہ سمجھیں
    ہم
    جو ہیں آپ کا ساتھ دینے کو
    آپ کی آمد سے ہم گیارہ ہوگئے
    ارے ارے فکر نہ کریں
    وہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا
    ایک اور ایک ۔۔۔۔۔گیارہ ہوتے ہیں
    بس فاصلہ کم ہو دونوں
    ایک اور ایک کے درمیان
    ------------
    آپ کی علمی گفتگو پڑھ کر بہت ہی اچھا لگا
    جزاک اللہ

    آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہيں
    اُمید ہے آپ وقت یہاں پر بہت اچھا گزرے گا اور آپ کچھ سیکھے اور سیکھائے گئے
    http://www.itdunya.com/t5942/
    http://www.itdunya.com/t221793/

  6. #6
    ssiraj's Avatar
    ssiraj is offline Advance Member
    Last Online
    18th July 2020 @ 03:29 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    []Hearts[]
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    3,041
    Threads
    220
    Credits
    206
    Thanked
    195

    Default

    Welcome bro
    I think u r a very nice person

  7. #7
    neelamferver's Avatar
    neelamferver is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2013 @ 09:16 PM
    Join Date
    02 Feb 2013
    Location
    rawalpindi
    Gender
    Female
    Posts
    87
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    welcom to here

  8. #8
    Dangerous4u is offline Senior Member+
    Last Online
    29th April 2013 @ 09:37 PM
    Join Date
    16 Feb 2013
    Location
    Zameen
    Gender
    Male
    Posts
    379
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    welcome

  9. #9
    perfect85558 is offline Junior Member
    Last Online
    17th March 2013 @ 09:42 PM
    Join Date
    08 Feb 2013
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    سب کا بہت بہت شکریہ۔ سپاس گزار ہوں۔
    اور ان شاء اللہ بھرپور کوشش ہو گی کہ یہاں جتنا وقت بھی گزرے، اچھا گزرے۔

  10. #10
    Zeeshan_629's Avatar
    Zeeshan_629 is offline Advance Member
    Last Online
    30th December 2022 @ 11:42 PM
    Join Date
    17 Jun 2011
    Location
    Jhang
    Gender
    Male
    Posts
    2,900
    Threads
    128
    Credits
    3,426
    Thanked
    76

    Default

    Bu$~1~13~7~h0~

  11. #11
    ladlajutt's Avatar
    ladlajutt is offline Advance Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 05:34 PM
    Join Date
    07 Aug 2012
    Location
    lhr
    Gender
    Male
    Posts
    2,007
    Threads
    99
    Credits
    19
    Thanked
    134

  12. #12
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=perfect85558;3846879]
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
    ہم ہیں آپ کے خادم، نہیں بلکہ مخدوم۔ کیونکہ خادم ہوتے تو کچھ خدمت کرتے، ہمیں مخدوم ہیں کہ خدمت کرائیں گے۔
    اب آپ حیرت میں کیوں پڑ گئے، ظاہر ہے آپ جو کچھ شیئر کریں گے، میرے لیے بلکہ ہمارے لیے کریں گے۔اور ہم اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔
    صورت احوال آنکہ یہ ہے کہ خاکسار، غمگسار ، لاچار اور سب سے بڑھ کر بیکار بندے کو کہتے ہیں، لیکن کہنے دیں، ہمیں کیا فرق پڑتا ہے۔ کیونکہ کسی کے کہنے میں ہم نہیں آتے اور دوسروں کو کچھ کہتے نہیں۔
    اور ہم اپنی ذات میں ایک ہی ہیں کہ سب کو پریشان کرنا کا ٹھیکا اٹھا رکھا، کبھی باتوں سے ، کبھی بھوتوں سے، یہ اور بات کہ ہماری باتوں میں کوئی نہیں آتا، کیونکہ ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے، اور ظاہر ہے ہونا بھی چاہیے۔

    جہاں تک تعلق کی بات ہے تو ہم تعلق رکھتے ہیں ایک خوبصورت وادی، جہاں برف بھی پڑتی ہے اور نہیں بھی پڑتی۔ کھیت کھلیان بھی ہیں اور فلک بوس پہاڑ بھی۔ سبزہ زار بھی ہیں اور کھلے میدان بھی ۔ ندی نالےبھی ہیں اور دریاؤں کی شورش بھی۔

    بات اگر کریں کام دھندے کی کہ تو جو دھندا ہوا وہ کسی کو بتایا تو نہیں جاسکتا نہ۔ ورنہ پھر بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا کے مصداق کوئی ہمیں کہیں پر ٹکنے نہ دے گا۔ اسلیے ہم بس دھندا ہی کرتے ہیں اور صبح ہوتی ہے شام آ تی ہے یوں ہی زندگی تمام آتی ہے، جو کماتےہیں دن بھر، وہی روزی ہمارے کام آتی ہے، بس اسی کو دھندا کہتے ہیں، یہی روٹین عام آتی ہے۔

    پڑھے لکھے ہوتے اگر تو تم کو ایک خط لکھتے، لکھنے کے بہانے جانے کیا کچھ لکھتے، تو سمجھ لیں کہ ہم پڑھے لکھے نہیں ہیں، کیونکہ کوئی ملا ہی نہیں جس کوخط لکھ لکھ کر کوئی مشقِ سخن کرتے۔ اور اب بھی ہمیں لگتا ہے کہ ہم کچھ زیادہ پڑھے لکھوں کی بستی میں آگئے ہیں، معذرت کےساتھ کہ ہمیں آئی۔ٹی سے صرف اتنا ہی لگاؤ ہے کہ کمپوتر کو جلا کر کام چلالیتے ہیں۔ اگر ہم سے کوئی فرمائش کرے کہ آئی۔ٹی یعنی آئیڈیا ٹرانسفر کی کوئی عمدہ سی معلومات شیئر کریں تو وہ میرے خیالوں کی سیرگاہ میں ہی رہ جائے گی۔ تو اسی لیے عرض کیا کہ ہم پڑھے لکھوں کی بستی میں آگئے ہیں۔ تو ہم سے کوئی اپنی ذاتی دنیا کی فرمائش کر کے ہمیں مشکلات میں ڈال کر خود کو ناممکنات میں نہ پھنسا دیجئے گا۔

    بس اتنا سا ہی اپنا تعارف ہے، گر قبول از گرفتند ہو تو۔

    دعاؤں میں یاد کرنے کا شکریہ۔
    [/QU

    welcome to itd
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ۔
    ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﻧﯿﻮ ﻣﻤﺒﺮ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔
    ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺁ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﭘﮑﭽﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺌﮟ۔ ﺍﻭﺍﺗﺎﺭ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﯿﭧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﺍﺭﺩﻭ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮑﮭﯿﮟ۔ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻭﻏﯿﺮﮦ۔
    ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ
    ﺟﻮ ﻗﺎﺑﻞِ ﻏﻮﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﺱ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻭﻟﺰ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻨﯽ ﮨﻮ ﺁﭖ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ' ﺁﺳﮏ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﭦ ' ﮐﺎ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔
    (Ask an expert )
    ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍﺏ ﺁﭖ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﻭﺍﻻ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ﺍﻭﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﮟ۔
    ﻣﺰﯾﺪ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﯾﮟ۔
    http://www.itdunya.com/

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 7th April 2012, 06:24 AM
  2. Replies: 24
    Last Post: 28th June 2011, 04:07 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 10th January 2011, 11:37 AM
  4. در پردہ جفاوں کو اگر مان گئے ہم
    By Hope in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 11
    Last Post: 15th October 2009, 05:54 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •