Results 1 to 4 of 4

Thread: اب گوگل ڈرائیو پر اپنی ویب سائیٹ بھی ہوسٹ ک

  1. #1
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default اب گوگل ڈرائیو پر اپنی ویب سائیٹ بھی ہوسٹ ک

    گوگل کی جانب سے گذشتہ روز اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین گوگل کی فائل سٹوریج اور شیئرنگ سروس ’گوگل ڈرائیو‘ پر اپنی ویب سائیٹس بھی ہوسٹ کر سکتے ہیں

    ویب سائیٹ ہوسٹ کرنے کا طریقہ:

    گوگل ڈرائیو پر اپنی ویب سائیٹ ہوسٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے Public Access کے ساتھ ایک فولڈر بنائیں۔
    اپنی ویب سائیٹ کی تمام فائلز جیسے، ایچ ٹی ایم ایل ، جاواسکرپٹ اور سی ایس ایس فائلز کو اس فولڈر میں اپلوڈ کریں۔
    اسکے بعد اپنی ویب سائیٹ کی اصل ایچ ٹی ایم فائل جیسے index.html پر کلک کیجئے تو وہاں آپ کو Preview کا بٹن دکھائی دے گا۔
    اس بٹن کا لنک محفوظ کر لیں جسکی بدولت دنیا بھر سے کوئی بھی فرد آپکی ویب سائیٹ ملاحظہ کر سکتا ہے۔

    گو کہ یہ فیچر کوئی خاص اہمیت کا حامل نہیں لیکن دیگر مفت ہوسٹنگ کے مقابلے میں گوگل ڈرائیو کی یہ سروس یقیناً بہت بہترین ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹ کو باآسانی ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور اگر آپ ویب ڈیویلپر ہیں تو آپ اپنے کلائینٹ کو آن لائن ویب سائیٹ بھی دکھا سکتے ہیں یا پھر اس پر اپنی ذاتی ویب سائیٹ بھی چلا سکتے ہیں۔

    گوگل کی اس نئی سروس کے بدولت یقیناً صارفین کو بہت فائدہ ہوگا اور امید ہے کہ بہت سے نئے صارفین بھی اس فیچر کی وجہ سے گوگل ڈرائیو کو جائن کر لیں گے۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لی


    google

  2. #2
    sx1001's Avatar
    sx1001 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd October 2022 @ 07:03 PM
    Join Date
    23 Dec 2007
    Location
    karachi/liaqtabad
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    1,963
    Threads
    60
    Credits
    69
    Thanked
    60

    Default

    buhut aala

  3. #3
    raja kamran is offline Junior Member
    Last Online
    9th September 2013 @ 08:41 PM
    Join Date
    09 Feb 2013
    Location
    sarai almgir
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    1,065
    Thanked
    0

    Default

    bohat ala

  4. #4
    Ehsan_hashmi is offline Senior Member+
    Last Online
    7th October 2016 @ 05:30 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Posts
    643
    Threads
    23
    Credits
    912
    Thanked
    76

    Default


Similar Threads

  1. کالج میں پہلا دن میرا
    By Sultana in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 80
    Last Post: 18th October 2013, 02:58 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 13th December 2011, 08:06 PM
  3. اب بھی تیری آہٹ پر
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 35
    Last Post: 8th July 2011, 08:26 PM
  4. Ghalt Fehmian about WEB Sites
    By Zaara in forum General Knowledge
    Replies: 11
    Last Post: 11th July 2009, 10:40 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •