Download size: 1 Mb
امید ہے آپ سب اللہ تعالی کی رحمتوں کے ساتھ خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔
اکثر ہمارے ہمارے ویب براؤزرز پر ایسےان وانٹڈ ٹول بارز۔اپس۔ایڈ آن یا پلگ ان انسٹال ہو جاتے ہیں جنکی وجہ سے براؤزر کی اسپیڈ میں بھی فرق آتا ہے اور ہماری کی گئی سیٹنگ بھی متاثر ہوتی ہے ۔۔ٹول بار کلینر ایک فری وئیر سافتوئیر ہے جس کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ ان سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ ونڈوز سٹارٹ اپ پروگرامز کو بھی ریمیو کر سکتے ہیں ۔۔
اللہ حافظ
Bookmarks