پاکستان کی متنازعہ ماڈل اور اداکارہ وینا ملک نے بولڈ کلپ شوٹ پکچرائز کرانے کیلئے 20کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے حاصل ہونے والی رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری کی جانے والے ویڈیو کلپ کے وینا ملک نے 20 کروڑروپے لئےہیں، جس میں وینا ملک مصنوعی بارش کے دوران نیم برہنہ حالت میں اداکار اکشے کی باہوں میں جھول جب کہ اکشے ان کے ہونٹوں کا بوسہ لے رہے تھے۔
سوشل میڈیا پر انتہائی بولڈ مناظر پر مبنی نئے کلپس نے ہلچل مچادی ہے جن میں انہوں نے اخلاقیات کی تمام حدیں عبورکر لی ہیں اور اس کلپ کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے
Bookmarks