موبائل فون کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کمرے میں تیز چہل قدمی سے امراض قلب اور میٹابولک سینڈروم یا نظام ہضم کے مختلف امراض سے تحفظ ملتا ہے۔
یہ بات امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
امریکی ریاست اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طبی ماہرین ڈاکٹر پال لوپرینزی اور براڈ کارڈئینل کی تحقیق میں روزانہ 30 منٹ تک جسمانی سرگرمیاں بلڈپریشر اور کولیسٹرول کو معمول پر رکھتے ہیں، جبکہ نظام ہضم کے امراض سے تحفظ ملتا ہے۔
تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کسی کے پاس چہل قدمی یا ورزش کیلئے وقت نہیں تو وہ اپنی کسی مصروفیت کے دوران
توانائی خارج کرنے والی سرگرمیوں کو اختیار کریں تو وہ امراض قلب اور دیگر امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔
Bookmarks