السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس سلسلے میں آپ گُوگل والے سے رابطہ کریں؛
ویسے گوگل والوں سے کوئی بھی بات منوانا پہاڑ توڑنے سے کم نہیں ہے بہرحال آپ ذیل میں دی گئی لنک کے ذریعے کم از کم وہ تصویر رپورٹ کر سکتے ہیں۔
نوٹ: دنیا بھر میں ہنگامے کے باوجود یوٹیوب [ گوگل] سے قابلِ اعتراز اسلام مخالف ویڈیوز نہیں ہٹائی گئیں تو گوگل والے کسی عام شخص کی قابل اعتراض تصاویر کیونکر ہٹائیں گے؟
بہر حال، اللہ پر بھروسہ رکھیں۔ اگر کوئی شخص آپ کے خلاف ایسی کوئی حرکت کرتا ہے تو وہ خود گناہ کا مرتکب ہو گا۔ کسی جاندار کی تصویر ارادی طور پر بنانا ویسے بھی منع ہے۔ اور پھر اپنی گھریلو ضروری تصاویر کو اپنے تک محدود رکھیں۔ جزاک اللہ خیر۔
https://support.google.com/places/bi...&answer=186137
Bookmarks