History of the Day 11 February
Year 1999
History افغانستان کے صوبے وردک ميں چھ اعشاريہ صفر کي شدت سے زلزلہ آيا جس کے نتيجے ميں ستر افراد ہلاک پانچ سو زخمي،سات ہزار مکان تباہ ، جبکہ چودہ ہزار افراد بے گھر ہوگئے
Year 1997
History جاپان ميں منعقد ہ گلوبل وارمنگ کانفرنس ميں گرين ہاؤس گيسوں کو کنٹرول کرنے پر ايک سو پچاس ممالک نے اتفاق کيا
Year 1990
History جنوبي افريقہ ميں نيلسن منڈيلا ستائيس سالہ طويل قيدوبند کي صعوبتيں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے
Year 1981
History معروف امريکي باکسر محمد علي نے اپنے کيريئر کي آخري فائٹ ٹريوربربِک کے خلاف لڑي
Year 1979
History ايران ميںآ يت اللہ خميني کي قيادت ميں اسلامي انقلاب آيا
Year 1978
History چين نے ارسطو، شکيسپيئراورچارلي ڈکنز کي تصانيف پرسے پابندي ختم کر دي
Year 1964
History تائيوان نے فرانس سے سفارتي تعلقات منقطع کرليے
Year 1964
History يوناني اور ترک افواج قبرص ميں ايک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئيں
Year 1957
History وزيراعظم پاکستان آئي آئي چندر يگر وزارت عظمي کے عہدے سے مستعفي ہوگئے
Year 1946
History اقوام متحدہ کے ذيلي ادارے يونيسيف کا قيام عمل ميں آيا
Year 1944
History جرمن افواج نے اٹلي کے علاقے اپريليا پر دوبارہ قبضہ کيا
Year 1922
History مشہور ہندوستاني فلم اداکار دليپ کمار ، محمد يوسف خان، پشاور ميں پيدا ہوئے
Year 1911
History نوبل ادب انعام يافتہ مصري ناول نگال نجيب محفوظ پيدا ہوئے
Year 1752
History امريکا ميں پينسلوانيا نامي اسپتال کا افتتاح ہوا،يہ امريکا کا پہلا اسپتال ہے
Year --
History جاپان کا قومي دن
Bookmarks