السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب دوست صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ انٹل نے ایتھر نیٹ ڈرائیور کی سی ڈی کا 18 ورژن ریلیز کیا ہے جس میں مندرجہ ذیل آپریٹنگ سسٹم کےلئے اسپورٹ موجود ہے۔
Windows XP, Windows 2008/2003, Windows Vista, Windows 7, Windows 8, 32 or 64 bit versions.
ویسے تو عموما جب آپ ونڈوز 7 یا 8 انسٹال کرتے ہیں تو نیٹ ورک ڈرائیور خود بخود انسٹال ہو جاتا ہے لیکن کچھ سسٹمز میں ممکن ہے کہ خود سے ڈرائیور انسٹال کرنے پڑیں۔
سافٹ وئیر کا ڈائون لوڈ سائز 168 ایم بھی ہے۔
امید ہے یہ شیئرنگ آپ کے لئے مفید ثابت ہوگی۔ اس سے اگلی پوسٹ میں سپورٹٹ ڈرائیور لسٹ بھی شیئر دی ہے۔
شکریہ
Bookmarks