خیر سب سے بہترین طریقہ کار جو ہے وہ آج میں آپکو بتاتا ہوں جو نفسیات کے ڈاکٹر اور بہت بہت بڑے پیر فقیر استعمال کرتےہیں اور میں بھی اب یہ ہی استعمال کرتا ہوں طریقہ یہ ہے۔۔۔

جب آپکو رات کے وقت نیند آئی ہو اور غنودگی سی چھا جائے تو اس وقت ایک دفعہ اس سبق کو پڑھ لیں کسی بھی طریقے سے اور صبھ آنکھ کھلتے ہی اسی سبق کو دوبارہ پڑھ لیں ۔۔۔

گارینٹی ہے جو آپکو ١ مہینے میں نہیں یاد ہوا وہ آپ کو ایک دن میں یاد ہو جائے گا۔۔۔

آخر اس چیز کو حاصل کرنے کےلیے ۲ سال لگائے ہیں تب جا کے یہ فارمولہ ملا ہے ۔۔۔۔۔
خوش رہیے ۔۔