Results 1 to 5 of 5

Thread: سندھ: بچوں کے لیے تعلیم کی مفت فراہمی

  1. #1
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 07:20 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default سندھ: بچوں کے لیے تعلیم کی مفت فراہمی

    سندھ: بچوں کے لیے تعلیم کی مفت فراہمی
    13/02/13 |

    سندھ میں لازمی تعلیم کی مفت فراہمی کا بل منطور کرلیا گیا ہے۔ بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پانچ سے سولہ برس تک کے بچوں کو لازمی تعلیم مفت فراہم کرنے کا بل اتفاق ِ رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے قانون کے مطابق سندھ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں**میں پانچ سے سولہ برس تک کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائےگی۔
    *
    لازمی تعلیم مفت فراہم کرنے کے بل کے مطابق سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم تمام بچوں کے اسکول کی کتابیں، اسکول بیگز اور سفری انتطامات کا تمام خرچ حکومت ِسندھ برداشت کرے گی۔
    *
    سندھ کی نجی درسگاہوں میں بھی زیر ِتعلیم غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے قانون میں واضح کیا گیا ہے کہ نجی اسکول بیس فیصد کوٹہ غریب بچوں کیلئے مختص کریں۔ جبکہ یہ اسکول ایسے مستحق بچوں سے کسی قسم کی فیس یا مراعات لینے کے اہل نہیں ہوں گے جسے حکومت کی جانب سے مفت تعلیم فراہم کرنے کیلئے مراعات دی جائیں گی۔
    *
    جو نجی اسکول حکومت سے کوئی مراعات نہیں لے رہے ان اسکولوں میں پانچ فیصد کوٹہ غریب بچوں کیلئے رکھا گیا ہے*جبکہ نجی اسکولوں میں دہشت گردی سے متاثرہ دس فیصد بچوں کی مفت تعلیم کا بھی کوٹا مختص کیا گیا ہے۔* ایسا نہ کرنے کی صورت میں نجی اسکولوں کو پچاس ہزار روپے جرمانے کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔
    واپس

  2. #2
    azybro's Avatar
    azybro is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2013 @ 09:35 PM
    Join Date
    27 Dec 2011
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    360
    Threads
    78
    Credits
    945
    Thanked
    18

    Default

    Achi Scheme hai Kuda is main Barkat ata Farmay

  3. #3
    ladlajutt's Avatar
    ladlajutt is offline Advance Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 05:34 PM
    Join Date
    07 Aug 2012
    Location
    lhr
    Gender
    Male
    Posts
    2,007
    Threads
    99
    Credits
    19
    Thanked
    134

  4. #4
    asadr4's Avatar
    asadr4 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th January 2019 @ 04:53 PM
    Join Date
    05 May 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    agr pura mulq ma asa ho to00oo00o00o0oo0o
    HALAT BDL JAIEN HMARA MULQ K
    kash asa ho,,,,,,,,,,

  5. #5
    Join Date
    20 Mar 2018
    Gender
    Female
    Posts
    163
    Threads
    3
    Credits
    653
    Thanked
    0

    Default

    nice post.

Similar Threads

  1. Qadiyaniyat ka makroh chehra
    By truthfinder in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 21
    Last Post: 28th November 2020, 11:43 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 3rd August 2017, 05:31 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 14th May 2015, 11:45 AM
  4. Mughal Shehzadiyan
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 17th November 2013, 04:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •