آئ ٹی ایکسپرٹ

کیا حال ہے آپ کا میں اللہ کی ذات سے امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے

میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ میں جب بھی کوئ فائل ڈانولوڈ کرتا ہوں وہ 99 فیصد پر آکر رک جا تی ہے

اور فائل ڈانلوڈ نہیں باتی

مہربانی فرماکر اسکا کوئ آسان حل بتائیں

جس سے یہ مسئلہ حل جائے

فی امان اللہ