میں امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کی مینیجمینٹ اور تمام ٹیم ممبران خیر خیریت سے ہوں گے
مجھے ایک مسلہ پیش آ رہا ہے وہ یہ کہ جب بھی میں میگزین ٹیم کو اپنی تحریر ای میل کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے
سکرین شاٹ دیکھیں
اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی درکار ہے

ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ای میل میں کوئی پرابلم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ کو جو مسئلہ سامنے آ رہا ہے۔۔وہ آپ کے آٹیچمنٹ کی وجہ سے ہے۔۔۔۔۔آپ جو چیز ای میل سے بھیجنے کی ٹرائی کر رہے۔۔۔۔۔گوگل سسٹم آپ کو اس کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔۔۔
آپ
inp
فائلز ڈائرکٹ بھیجا کریں۔۔۔۔۔۔۔زپ یا رار فارمیٹ میں نہ بھیجے۔۔۔۔۔
شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks