Results 1 to 6 of 6

Thread: kya yeh mumkin hai

  1. #1
    Babarkhan2 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2018 @ 12:35 PM
    Join Date
    31 Jul 2011
    Location
    isi dunya main
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    491
    Threads
    161
    Credits
    997
    Thanked
    7

    Default kya yeh mumkin hai

    kya computer main files ko internet pe share kya ja sakta hai uploading ke begair

  2. #2
    Luttera is offline Senior Member+
    Last Online
    8th November 2014 @ 06:10 PM
    Join Date
    12 Dec 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    262
    Threads
    35
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Mere khiyal se ye nhi hoga

  3. #3
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    یہ ناممکن ہے میرے بھائی۔
    کیے بغیر اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی فائل بذریعہ انٹرنیٹ شیئر نہیں کر سکتے۔Uploadingآپ
    کیونکہ وہ فائل آپ کے کمپیوٹر میں موجود ہے اور یہ ممکن ہے کہ وہ فائل انٹرنیٹ پر بھی موجود نہ ہو، تو جب تک آپ اس فائل کو انٹرنیٹ پر کہیں اپ لوڈ نہیں کریں گے، اس کو شیئر نہیں کیا جا سکتا۔

    بنائے بغیر شیئر کریں۔Publicاگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی فائل کو
    یعنی کہ جس کو فائل آپ بھیجنا چاہ رہے ہیں، وہ ڈائریکٹ آپ کے کمپیوٹر سے اس فائل کو حاصل کر لے۔ اور وہ فائل انٹرنیٹ پر کہیں اور جگہ اپلوڈ بھی نہ ہو۔
    بنا لیں۔Torrentتو آپ اس مخصوص فائل کا
    اس سے وہ ٹورنٹ فائل جس شخص کو دی جائے گی وہی آپ کے کمپیوٹر سے براہ راست فائل کو حاصل کر سکے گے۔ وگرنہ نہیں۔

    کا انتخاب کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔Create New Torrent...میں جا کرFileاستعمال کرتے ہیں توUtorrentاگر آپ
    اس عمل میں بھی وہ شخص آپ کے کمپیوٹر سے ڈائونلوڈ کر رہا ہوتا ہے اور آپ اس کے کمپیوٹر میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کی شیئرنگ محفوظ رہتی ہے اس وقت تک جب تک کہ آپ یہ ٹورنٹ فائل کسی تیسرے شخص کو نہ دیں۔

    امید ہے کہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔

  4. #4
    Babarkhan2 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2018 @ 12:35 PM
    Join Date
    31 Jul 2011
    Location
    isi dunya main
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    491
    Threads
    161
    Credits
    997
    Thanked
    7

    Default

    tornt file kis trah bnani hai

  5. #5
    Mithabutt's Avatar
    Mithabutt is offline Advance Member
    Last Online
    15th December 2023 @ 03:43 PM
    Join Date
    23 Oct 2012
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    3,661
    Threads
    137
    Credits
    323
    Thanked
    205

    Default

    Quote Muhammadian said: View Post
    یہ ناممکن ہے میرے بھائی۔
    کیے بغیر اپنے کمپیوٹر سے کوئی بھی فائل بذریعہ انٹرنیٹ شیئر نہیں کر سکتے۔Uploadingآپ
    کیونکہ وہ فائل آپ کے کمپیوٹر میں موجود ہے اور یہ ممکن ہے کہ وہ فائل انٹرنیٹ پر بھی موجود نہ ہو، تو جب تک آپ اس فائل کو انٹرنیٹ پر کہیں اپ لوڈ نہیں کریں گے، اس کو شیئر نہیں کیا جا سکتا۔

    بنائے بغیر شیئر کریں۔Publicاگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی فائل کو
    یعنی کہ جس کو فائل آپ بھیجنا چاہ رہے ہیں، وہ ڈائریکٹ آپ کے کمپیوٹر سے اس فائل کو حاصل کر لے۔ اور وہ فائل انٹرنیٹ پر کہیں اور جگہ اپلوڈ بھی نہ ہو۔
    بنا لیں۔Torrentتو آپ اس مخصوص فائل کا
    اس سے وہ ٹورنٹ فائل جس شخص کو دی جائے گی وہی آپ کے کمپیوٹر سے براہ راست فائل کو حاصل کر سکے گے۔ وگرنہ نہیں۔

    کا انتخاب کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔Create New Torrent...میں جا کرFileاستعمال کرتے ہیں توUtorrentاگر آپ
    اس عمل میں بھی وہ شخص آپ کے کمپیوٹر سے ڈائونلوڈ کر رہا ہوتا ہے اور آپ اس کے کمپیوٹر میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کی شیئرنگ محفوظ رہتی ہے اس وقت تک جب تک کہ آپ یہ ٹورنٹ فائل کسی تیسرے شخص کو نہ دیں۔

    امید ہے کہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
    Gud Post... kafi Mehnart ki ha

  6. #6
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    aise kafi sare tarike hen, jese aap aor aap ka dost ek hi waqt team viewer use karke sharing karen, yan is se bhi easy way hai ke aap yeh website use karen: www.filesovermiles.com
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

Similar Threads

  1. Kabhi Teri RafaQat Se Nikalna Hi Nahi Mumkin
    By BARi_Bhatti in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 13th April 2010, 02:45 PM
  2. >> Mumkin Hay... Na Ker Sako..>>
    By Heiress in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 9th January 2010, 04:02 PM
  3. Mumkin nahin rahega
    By Najaf Ali in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 27th October 2009, 11:11 PM
  4. Kiaa Yeh Mumkin Ha......
    By muzafarmohsin in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 18th September 2009, 07:21 AM
  5. ad bloker kiya mumkin hai?
    By mushi4ever in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 5th March 2009, 01:41 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •