السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امید ہے کہ تمام آئی۔ٹی۔دنیا کے ممبران ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ اور اسے استعمال کرنا نہیں جانتے۔Windows 8 کے لیے رکھا ہے کہ جوUsers میں نے یہ سلسلہ ان

اس دھاگہ میں مختلف کلاسوں کے ساتھ اردو رسم الخظ میں کلاسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا۔ ان شاء اللہ۔