تعارف
کا کیا نام ہے۔founderسے واقف ہیں۔ یہ کون سی کمپنی تیار کرتی ہے اور اس کمپنی کےWindows یوں تو ہم سب
میں ایک بہت بڑی تبدیلی دیکھی گئی۔Windowsکے منظر عام پر آنے کے بعدWindows 8لیکن
یہ تبدیلی شاید کچھ یوزرز کے لیے ناپسندیدہ اور ناگوار ہو مگر اس تبدیلی کے نتیجے میں ایک ایسا آپریٹنگ سسٹم منظر عام پر آیا کہ جس کو صرف ہمارے گھروں اور دفاتر میں کمپیوٹرز ہی نہیں بلکہ موبائل کمپیوٹرز بھی استعمال کرتے ہیں۔
دونوں کے لیے قابل استعمال بنایا گیا۔PCsاورTabletsکوWindows 8اس نئے ورثرن،
کو متعارف کرایا گیا۔ Start screenکو ہم جانتے تھے، اسے تبدیل کر کے ایک جدیدStart Menuجس
پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔MouseاورKeyboardاس کی بدولت اب آپ کو محض
ہے۔Touch-Friendlyکی بڑی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ یہWindows 8کیونکہ
کو ایک نئی شکل دی گئی ہے۔User AccountsمیںWindows 8اس کے علاوہ
ہو سکتےہیں۔LoginمیںWindowsہے تو آپ اس کی مدد سے اپنیMicrosoft Accountاگر آپ کے پاس اپنا
اگر آپ کے پاس دو کمپیوٹرز ہیں ، ایک آپ کے گھر اور دوسرا آ پ کے دفتر میں۔ آپ نے اپنے گھر میں اپنی ونڈوز میں مختلف سیٹنگز کی ہیں تو آپ کی سیٹنگز آپ کے مائکروسافٹ اکائونٹ میں محفوظ ہو جاتی ہیں اور جب آپ اسی مائکروسافٹ اکائونٹ سے اپنے دفتر میں لاگ اِن ہوتے ہیں تو وہی سیٹنگز اپلائی کر دی جاتی ہیں۔ آپ نے جس طرح سٹارٹ سکرین کو اپنے گھر کے کمپیوٹر میں ترتیب دیا ہے، اسی طرح آپ کے آفس کے کمپیوٹر میں ترتیب دے دی جائے گی۔
کر سکتے ہیں۔Synchronizeوغیرہ کے اکائونٹHotmail, Yahoo, Gmail, Skypeاس کے علاوہ آپ ایک مائکروسافٹ اکائونٹ کے ذریعے
آپ کو فیس بک یا کسی بھی دوسری سوشل ویب سائیٹ یا اپنے ای۔میل چیک کرنے کے لیے ویب سائٹس یا برائوزرز کو کھولنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ونڈوز ایٹ آپ کو ہراس جیسی سہولت مہیا کرنے کے لیے اپنی ایَپ دیتی ہے۔
سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔Metro UIاس کے ساتھ ساتھ
اگرچہ آپ قدیم ونڈوز کے ماہر ہوں لیکن ونڈوز ایٹ استعمال کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے سیکھنا ہو گا۔
اس میں کسی قسم کی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ اس ونڈوز میں ہر چیز کو اس طرح ترتیب دی گئی ہے اور یوزر انٹرفیس اتنا فرینڈلی ہے کہ آپ تھوڑے ہی وقت میں اسے جان لیں گے۔
آپ کے وہ تمام سافٹ ویئر اور ڈرائیورز جو پہلے آپ ونڈوز پر استعمال کرتے تھے، وہ اس ونڈوز ایٹ پر چلائے جا سکتے ہیں۔
کے ڈرائیورز ہیں۔WiFiاورBluetoothاور ونڈوز ایٹ میں کافی حد تک ڈرائیورز کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ اس کی مثال
متعارف کرائے گئے ہیں۔Editionsکے بھی مختلف Windows 8پچھلے ورثرنز کی طرح
کی ہے۔Windows 7 Editionsلیکن ان کی تعداد اس قدر طویل نہیں ہے کہ جتنی
کے ورثرنز کا موازنہ کر سکتے ہیں۔Windows 8کی طرف سے ذیل میں دیے گئے لنک سے ۔Wikipediaآپ
https://en.wikipedia.org/wiki/Windows_8_editions
استعمال کروں گا۔Windows 8 Proان تمام کلاسز میں میں
Bookmarks