Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 61

Thread: Windows 8 Classes For New Users (In Urdu)

  1. #13
    Bilal8812's Avatar
    Bilal8812 is offline Advance Member
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:29 PM
    Join Date
    11 Jun 2013
    Location
    chichawatni
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,045
    Threads
    47
    Credits
    1,633
    Thanked
    29

    Default

    Great Bhai.......please jo bi class app send karty jayin us ka aik link mujay bi post karty jayin very much thank in advance

  2. #14
    thair jani's Avatar
    thair jani is offline Senior Member+
    Last Online
    9th September 2014 @ 11:24 AM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    Gujranwala cantt
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    326
    Threads
    25
    Credits
    710
    Thanked
    7

    Default

    abi agli class kab hoge ??????? i m waitng

  3. #15
    aqeel0's Avatar
    aqeel0 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2014 @ 10:34 PM
    Join Date
    26 May 2012
    Location
    lahore
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    122
    Threads
    10
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Muhammadian bhi ap ny work acha start kya ha bhi ma ny window 8 ki ha aur us ma skyp store se download ki ha us ma problum ya ha k awaz ati ha pre jati nhi ha setting b check ki ha per nhi pta lag raha plz my help thanks

  4. #16
    thair jani's Avatar
    thair jani is offline Senior Member+
    Last Online
    9th September 2014 @ 11:24 AM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    Gujranwala cantt
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    326
    Threads
    25
    Credits
    710
    Thanked
    7

    Default

    ustad horry gum e gaye nae

  5. #17
    lovesh is offline Junior Member
    Last Online
    13th January 2015 @ 02:20 PM
    Join Date
    24 Jun 2013
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    salam to all .bhai jaan mein apne pc k bios ka password default karne k liye bord mien laga cell nikal k dobara lagaya ab bios mien f9 ya f10 sab disabled hein system start hote he bios mien khud he chala jata hai .plz help karein

  6. #18
    junaidmajeed is offline Junior Member
    Last Online
    29th April 2014 @ 07:18 PM
    Join Date
    12 Jan 2013
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    3
    Credits
    945
    Thanked: 1

    Default reply window 8


    ye kab start ho gi classes or plz mojy es msg ka reply kar baty k urdu my kysy likhna hy?

  7. #19
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default Class 2

    Navigationاسٹارٹ سکرین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سب سے پہلے تو میں تمام بھائیوں اور بہنوں سے اس کلاس کے انتظار کی معذرت چاہتا ہوں ۔ کچھ عرصہ میں نئی کلاسز کو بعض مصروفیات کی وجہ سے تیار نہ کر سکا۔ لیکن آج ہم ان شاء اللہ اگلی کلاس لیں گے اور یہ سلسلہ دوبارہ بحال کریں گے۔ ان شاء اللہ۔

    ونڈوز ایٹ کا ایک نہایت عمدہ طریقہ ہے کہ جو بھی پروگرام یا سافٹ ویئر آپ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرتے ہیں، اس تک رسائی حاصل کرنے کے لئے آپ کو اسٹارٹ سکرین پر جانا پڑتا ہے جہاں پر آپ کو مختلف پروگرامز کی متعلقہ ٹائلز نظر آتی ہیں۔
    کرتی ہیں۔Pointکہا جاتا ہے۔ جو ایک مخصوص پروگرام کی طرفTilesان ڈبوں کو
    سے بھی تعبیر کر سکتے ہیں۔Shortcutکو Tilesدوسرے الفاظ میں آپ ان
    ہی کہا جاتا ہے۔ اور یہی بہتر ہے۔Application Tileلیکن اس کو آفیشلی

    شروع میں جب آپ ایک نئی ونڈوز ایٹ کی کاپی انسٹال کرتے ہیں تو آپ کو اسٹارٹ سکرین بہت ہی مختصر ہوتی ہے۔ اور کمپیوٹر میں لاگ اِن ہوتے ہی سب سے پہلے آپ کو یہی اسٹارٹ سکرین نظر آتی ہے۔ حالانکہ آپ اگر چاہیں تو اسٹارٹ سکرین کی بجائے ڈیسک۔ٹاپ کو بھی بائی۔ڈیفالٹ رکھ سکتے ہیں۔ جس کا طریقہ بعد میں اگلی کلاسوں میں بتایا جائے گا۔
    فی الحال، اس کلاس میں ہم سیکھیں گے؛
    کرنا۔Navigationسے اسٹارٹ سکرین کی Trackpad؛۱۔ لیپ ٹاپ کی
    کرنا۔Navigationکی مدد سے اسٹارٹ سکرین کی External Mouse؛۲۔ ایک
    کرنا۔Navigationسے Scroll-wheelکیMouse؛۳۔ ایک
    کا کام سر انجام کرنا۔Navigationسے Navigation Keys (Arrow keys)کی Keyboard؛۴۔ اپنے
    کا استعمال۔KeysکیHome, End, Tab؛۵۔ اسٹارٹ سکرین پر

    جیسا کہ ہم نے بتایا کہ جب آپ ایک فریش ونڈوز ایٹ اپنے کمپیوٹر یا ٹیبلِٹ میں انسٹال کرتے ہیں ،تو اس میں اتنے زیادہ پروگرامز یا سافٹ ویئر نہیں ہوتے کہ آپ کو اسکرین کی نیوی گیشن کی ضرورت ہو۔
    کرتے جائیں گے، اسی قدر اسٹارٹ سکرین بڑی ہو گی۔Pinلیکن جیسے جیسے آپ نئے سافٹ ویئر انسٹال کریں گے اور پروگرامز کو
    کیا ، کیوں اور کیسے ہوتی ہے]۔Pinningکرنا اگلی کلاس میں سیکھیں گے اور جانیں گے کہPin؛[کسی پروگرام کو

    نوٹ؛ پرانے ونڈوز ایٹ یوزرز یقیناً اس تمام طریقہ کار سے واقف ہوں گے لیکن ہماری ابتدائی کلاسز ان نئے ساتھیوں کے لئے ہوں گی جو ابھی ابھی ونڈوز ایٹ پر آئے ہیں یا پھر منتقل ہونے کی سوچ رہے ہیں۔ لہٰذا رفتہ رفتہ ہم ایڈوانسڈ کلاسز کی طرف رواں دواں ہوں گے۔ ان شاء اللہ۔

    کرنا۔Navigationسے اسٹارٹ سکرین کی Trackpad لیپ ٹاپ کی

    کرنا یہ ہے کہ آپ کو سب سے پہلے یہ یقین دہانی کرنی ہے کہ آپ کے لیپ ٹاپ میں ٹریک۔پیڈ کے ڈرائیورز انسٹال ہیں یا نہیں۔
    لیپ ٹاپ کا ٹریک پیڈ آپ کو بہت سارے فیچرز مہیا کرتا ہے ۔ جیسا کہ
    Automatic Scrolling
    Image Zooming
    Gestures
    وغیرہ وغیرہ
    لیکن یہ تبھی ممکن ہو سکتے ہیں کہ جب آپ کے لیپ ٹاپ میں ڈرائیورز انسٹال ہوں جو کہ ٹریک پیڈ کی مکمل فنکشنالٹی کو اَن لاک کر سکیں۔
    استعمال کرتا ہے۔ALPS Electronics Dell Touchpad Driversاستعمال کر رہا ہوں جو Dell Inspiron N5110 15Rمثال کے طور پر میں
    كی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔Manufacturerآپ اپنے لیپ ٹاپ کے متعلقہ ڈرائیورز اپنے لیپ ٹاپ
    کچھ مشہور ویب سائٹس؛

    ونڈوز ایٹ کی اسٹارٹ سکرین ملاحظہ ہو؛
    کا اضافہ کیا ہے۔Effectsاسکرین میں آپ کو اسٹارٹ سکرین قدرے مختلف نظر آئے گی۔ دراصل میں نے اسٹارٹ سکرین میں کچھ
    آپ سكرين میں دیکھ سکتے ہیں جن کو آئندہ کلاسز میں سیکھا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔Transparency Effects etc.جیسا کہ

    کرنا یہ ہے کہ آپ اپنی دو انگلیاں، عموماً شہادت والی اور درمیان والی ، ان دونوں کو بیک وقت ٹریک پیڈ کے دائیں یا بائیں طرف سوائپ کریں تو ایسا کرنے سے آپ اسٹارٹ سکرین کے دائیں یا بائیں طرف چلے جائیں گے۔
    تصویر ملاحظہ ہو؛
    بالکل یہی کام سرانجام دینے کے لئے آپ اپنی انگلیوں کو اوپر یا نیچے کی طرف بھی سوائپ کر سکتے ہیں۔ نیچے کی طرف سوائپ کرنے کی صورت میں دائیں اور اوپر کی جانب سوائپ کرنے کی صورت میں اسٹارٹ سکرین بائیں جانب جائے گی۔
    تصویر ملاحظہ ہو؛

    کرنا۔Navigationکی مدد سے اسٹارٹ سکرین کی External Mouse ایک

    اسٹارٹ سکرین کے دائیں یا بائیں جانب جانے کے لئے محض اپنے مائوس کو دائیں یا بائیں کونے تک لے جائیں۔

    کرنا۔Navigationسے Scroll-wheelکیMouse ایک

    کو اوپر یا نیچے کی جانب سکرال کرنے سے اسکرین دائیں یا بائیں جانب جائے گی۔Scrollwheel کےMouseاپنے
    نیچے کی جانب اسکرال کرنے کی صورت میں دائیں جانب جبکہ اوپر کی صورت میں بائیں جانب اسکرین جائے گی۔
    تصویر ملاحظہ ہو؛

    کا کام سر انجام کرنا۔Navigationسے Navigation Keys (Arrow keys)کی Keyboardاپنے


    اپنے کی۔بورڈ سے دائیں یا بائیں کرسر کی کو دبانے کی صورت میں دائیں یا بائیں جانب سکرین جائے گی۔
    اگر اوپر والی کرسر کی دبائی تو ٹائل کی ایک لائن سے دوسری لائن منتقل ہوں گے اور یہی صورت نیچے والی کرسر کے ساتھ ہے۔
    مثال کے طور پر اسکرین کی بالکل دائیں جانب جانے کے لئے جب پہلی دفعہ آپ دائیں کرسر کی کو دبائیں گے تو آپ ایک کالم دائیں جانب چلے جائیں گے۔ یعنی دوسرا کالم اور پہلی رَو۔ اب نیچے والی کرسر کی دبانے کی صورت میں آپ کی پوزیشن ایک رَو نیچے ہو جائے گی، یعنی دوسرا کالم اور دوسری رَو۔
    تصویر ملاحظہ ہو؛


    کا استعمال۔KeysکیHome, End, Tab اسٹارٹ سکرین پر

    دبانے کی صورت میں آپ سب سے پہلی ٹائل میں آ جائیں گے۔Home keyکی۔بورڈ سے
    پر منتقل ہوں گے۔Tileدبائی تو سب سے آخریEnd keyاگر

    موجود ہوتا ہے جو آپ کو درج ذیل اختیارات دیتا ہے؛Usernameاسکرین کے سب سے اوپر دائیں کونے میں آپ کا
    1. Change account picture.
    2. Lock
    3. Sign out
    دبائیں۔Tab keyاگر ان اختیارات تک بغیر مائوس کے رسائی حاصل کرنی ہو تو کی۔بورڈ سے ایک مرتبہ اسٹارٹ سکرین پر
    کا بٹن دبانے سے یہ اختیارات سامنے آ جائیں گے۔ ان شاء اللہ۔Enter اس کے بعد
    تصویر ملاحظہ ہو؛

    امید ہے کہ یہ کلاس آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوئی ہو گی۔ اور آپ اس سے مستفید ہوئے ہوں گے۔ اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے۔ جزاک اللہ خیراً۔
    اب اگر انٹرنیٹ کا ساتھ اور اللہ کی مرضی رہی تو ان شاء اللہ کلاسز کا باقاعدگی سے انعقاد ہو گا۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    Last edited by Muhammadian; 14th July 2013 at 03:23 PM.

  8. #20
    Join Date
    23 Nov 2009
    Location
    Hyderabad
    Posts
    2,258
    Threads
    190
    Credits
    1,040
    Thanked
    258

    Default

    Nice
    "Success Often Comes To Those Who Have The Aptitude To See Way Down The Road"

  9. #21
    blackgold's Avatar
    blackgold is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2015 @ 05:41 PM
    Join Date
    12 Feb 2013
    Location
    dubai uae
    Gender
    Male
    Posts
    530
    Threads
    43
    Credits
    0
    Thanked
    35

    Default

    nice bhi jan, aap mujhy windows 8 mn yahoo msngr ki voice and video call ki setting bta den gay? ye option mere dell laptop mn freez hay. windows 8 use kr raha hun.

  10. #22
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    Quote blackgold said: View Post
    nice bhi jan, aap mujhy windows 8 mn yahoo msngr ki voice and video call ki setting bta den gay? ye option mere dell laptop mn freez hay. windows 8 use kr raha hun.
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
    موصول ہوتا ہے؟Error Messageبھائی جان، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کیا
    کا کونسا ورثرن استعمال کر رہے ہیں؟Yahoo Messengerآپ
    آپ ونڈوز ایٹ کا کون سا ورثرن استعمال کر رہے ہیں؟
    آپ لیپ ٹاپ کے مطابق ویڈیو [ ویب کیم] اور آڈیو ڈرائیورز کو اپ ڈیٹ کیجئے اور ڈیل کی اپنی ویب سائٹ استعمال کر کے ڈرائورز ڈائونلوڈ کیجئے۔
    اگر ہو سکے تو ایرر میسج کا سکرین شاٹ فراہم کیجئے۔

  11. #23
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    ؟Desktop Applicationاستعمال کر رہے ہیں یا Appاور یہ بھی بتا دیجئے کہ کیا آپ

  12. #24
    blackgold's Avatar
    blackgold is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2015 @ 05:41 PM
    Join Date
    12 Feb 2013
    Location
    dubai uae
    Gender
    Male
    Posts
    530
    Threads
    43
    Credits
    0
    Thanked
    35

    Default

    Quote Muhammadian said: View Post


    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛
    موصول ہوتا ہے؟Error Messageبھائی جان، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کیا
    کا کونسا ورثرن استعمال کر رہے ہیں؟Yahoo Messengerآپ
    آپ ونڈوز ایٹ کا کون سا ورثرن استعمال کر رہے ہیں؟
    آپ لیپ ٹاپ کے مطابق ویڈیو [ ویب کیم] اور آڈیو ڈرائیورز کو اپ ڈیٹ کیجئے اور ڈیل کی اپنی ویب سائٹ استعمال کر کے ڈرائورز ڈائونلوڈ کیجئے۔
    اگر ہو سکے تو ایرر میسج کا سکرین شاٹ فراہم کیجئے۔
    aapk jawab ka boht shukruya, error bta deta hun. "other user configration doesno't appear to suport vioce or video call '' or verison hay 11.5.0.0228

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Windows XP Ke Manual Updates.......
    By javaidali in forum General Discussion
    Replies: 25
    Last Post: 1st August 2014, 12:30 AM
  2. 25 Key Features Of Windows 7
    By Net-Rider in forum English IT Zone
    Replies: 43
    Last Post: 13th November 2012, 05:17 AM
  3. Windows In Urdu !
    By Irfan0009 in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 14th July 2011, 11:37 AM
  4. Expired Windows 8 Professional Edition [Leaked Version]
    By Haider_dude in forum English IT Zone
    Replies: 23
    Last Post: 3rd February 2011, 07:51 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 5th March 2010, 06:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •