السلام علیکم
جب ونڈو انسٹال کرنے لگتا ہوں تو ہارڈ اٹیچ ہوتی ہے جب فائلز کاپی ہو جاتی ہیں توکمپیوٹر ری اسٹارٹ ہوتا ھے تو بلیو کلر کی اسکرین نمودار ہوتی ہے کہ ہارڈ ناٹ اٹیچ اس بارے میں مشورہ درکار ہے۔


پہلے نیو ہارڈ ڈراءیو خرید کر کمپیوٹر میں لگائی ایکس پی سے پار ٹیشن کی پھر 7 انسٹال کی دوسرے دن جب آن کیا تو سسٹم بوٹ کرتے وقت جب ہارڈ ویر کی ویری فکیشن کے وقت ھارڈ ڈسک کا پرابلم شو کر تا ہے
SATA;st380013AS8.12 ultra DMA Mode -5 s S.M.A.R.T CAPABLE BUT COMMADND FAILD
SATA 4 HARD DISC :S.M.A.R.T .COMMAND FAILD
ونڈو بو ٹ نہیں ہوتی۔