پیارے دوستوں! آج ہوا کچھ یوں کہ آج کالج میں اپنے ایک کلاس میٹ کا ایس فورٹی ہینڈسیٹ لے کر اس میں جب گیمس اوپن کی تو ایک نام دیکھ کر ہی چونک سا گیا، کیونکہ بچپن میں بارہا اس گیم کو دیکھ چکا تھا, بڑی ہی دلچسپ، اتنی کہ واپس آکر میں نے انڈرائڈ کے لیے سرچ کرنا شروع کردی، تو بالکل وہی گیم انڈرائڈ کے لیے بھی دستیاب ملی
اس گیم میں آپ کو بلاکس ملتے ہیں جو ہلتے رہتے ہیں، آپ کو ایسے وقت میں* بلاک کو آپ کو ہوا میں چھوڑنا ہوتا ہے کہ وہ دوسرے بلاک کے عین اوپر گرے، اگر اوپر نا بھی گرے تو کم از کام اس طرح سے اس بلاک پر نا آ پڑے کہ وہ بلاک یا اس سے نیچے والے بلاک اپنی جگہ سے ہٹ کر ٹاور بلاکس کو نیچے گرادیں
کھیلنے میں بہت ہی دلچسپ ہے، مزید آپ اسکرین شاٹس دیکھ کر سمجھ جائینگے
~* DownloaD *~
~* DownloaD *~
~* DownloaD *~
Bookmarks