تمام دوستوں کو السلام علیکم.
میں نے مایئکرو سوفٹ کی ویب سائٹ سے ونڈوز ایکس پی ایس پی 3 ڈاون لوڈ کی ہے .وہ ایک
iso
فائل میں ہے. میں اسے سی ڈی میں رائٹ کرنا چاہتا ہوں.سی ڈی رائٹر بھی میرے پاس ہے. لیکن رائٹ کرنے کے لیے کوئی سوفٹ ویئر نہیں ہے.براہ مہربانی مجھے طریقہ بھی بتلادیں اور سوفٹ ویئر بھی دے دیں.
-: شکریہ :-
Bookmarks