ملک کا نام
سی لینڈ
Sea Land

ملک کی آبادی
2 افراد

رقبہ
550 مربع میٹر


ملک کا جھنڈا


پاسپورٹ کا نمونہ




کرنسی
Name:  sealand-coins-6.jpg
Views: 926
Size:  35.9 KB


ملک کے وزیر ِ اعظم اور انکی اہلیہ


Name:  Roy_Joan_Bates.jpg
Views: 824
Size:  7.0 KB

Name:  119-15.jpg
Views: 2039
Size:  48.0 KB

سی لینڈ کی کچھ تصاویر

Name:  sealand4qq.jpg
Views: 815
Size:  28.3 KB

Name:  119-1.jpg
Views: 876
Size:  123.3 KB

Name:  119-1.jpg
Views: 876
Size:  123.3 KB

سی لینڈ کی تاریخ۔

1967 ۔2 ستمبر
کے دن ایک برطانوی نژاد میجر پیڈی روئے بیٹس
Paddy Roy Bates
نے ایک جگہ کو خرید کر اسکو سی لینڈ کے نام سے ملک بنانے کا دعوا کردیا۔اگرچہ کسی بھی دوسرے ملک نے انکی بات کو تسلیم نہیں کیا نہ ہی سی لینڈ کو کسی نے ایک ملک کے طور پر قبول کیا مگر بیٹس اور انکا خاندان بہرحال اسے ایک ملک ہی کہتے رہے۔سی لینڈ کا باقاعدہ پاسپورٹ،کرنسی،جھنڈا اور یہاں تک کہ ایک قومی ترانہ بھی ہے۔یہ ملک برطانیہ سے دس کلومیٹر کے سمندری فاصلے پرواقع ہے۔چونکہ برطانیہ کی سمندری حد 3 کلو میٹر پر محیط تھی اس لیے سرکاری طور پر سی لینڈ برطانیہ کی سرحد سے باہر تھا اور ایک ایسے علاقے میں تھا جو کسی ملک کی سرحد میں نہیں آتا۔1987میں برطانیہ نے سمندری حد کو بڑھا کر 12 کلومیڑ کردیا جس سے سی لینڈ اب برطانوی حد کے اندر ہے۔1982 میں اقوام متحدہ کے سمندری قوانین کی رو سےکسی بھی ملک کی سمندری حدود کے اندر کوئی ملک نہیں بنایا جاسکتا۔مگر سی لینڈ چونکہ 1967 میں بطور ملک وجود میں آیا تھا اسلیئے اس قانون کے معاملے یہ کیس الجھا ہوا ہے کہ اگر سی لینڈ واقعی ایک ملک ہے تو پھر برطانیہ نے اپنی سمندری حدود بڑھا کر اس ملک کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

Name:  587px-Map_of_Sealand_with_territorial_waters.svg.png
Views: 1490
Size:  125.5 KB