Results 1 to 4 of 4

Thread: اسلحہ مالکان پیزا پر15 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    KamiiPomii is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2015 @ 03:53 AM
    Join Date
    23 Feb 2013
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    32
    Threads
    9
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default اسلحہ مالکان پیزا پر15 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں

    ورجینیا: “ورجینیا بیچ پیزا” نےانوکھی ڈسکاؤنٹ آفرکردی،اگرآپ لائسنس یافتہ اسلحہ کے مالک ہیں تو15 فیصد رعایت پرپیزاحاصل کرسکتے ہیں۔

    ورجینیا بیچ پیزا کےمالک “جے لیز” نے جب سنا کہ “Utha” فروزن یوگرشاپ نے اپنی”Second Amendment” منانےکیلئےاسلحہ رکھنےوالوں کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرکی ہے تواس پربہت حیران ہوئے۔

    پہلےتو وہ سوچنے لگے کہ یہ تو خود کو خطرے میں ڈالنے والی آفر ہےلیکن بعد میں انہیں خیال آیا کہ یہ غیر محفوظ تو ہے لیکن ساتھ منفرد اورشاندارآفر بھی تو ہے، اس طرح کی آفر کوتو ہرکوئی دہرا سکتا ہے اوریہ پورے ملک میں ہونا چاہئے۔

    توبس کیا تھا مسٹرجےلیزنے بھی اپنی پیزا شاپ پر15 فیصد ڈسکاؤنٹ آفرکردی


    کوئی بھی شخص اپنا اسلحہ یا پرمٹ دکھا کرپیزا پر15 فیصد رعایت حاصل کرسکتا ہے۔

    مسٹرجےلیز کا کہنا ہے کہ ان کے 80 فیصد گاہک اپنی پستول یا بندوق ساتھ رکھ کراس آفر سے فائدہ اٹھاتےہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ میرےایک گاہک تو اپنی اے کے 47بندوق ساتھ لے آئے
    Attached Images Attached Images   

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 2nd April 2012, 09:09 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 11th March 2012, 12:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •