Awsome Website Dear
Awsome Website Dear
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شئیر کرنے کا شکریہ اچھی ویب سائٹ ہے۔
Bohaat Umda Sharing Ki Hai App Ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
شئیر کرنے کا شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
remarkable
The world is not enough
وعلیکم السلام
شئیرنگ تو بہت عمدہ کی ہے
کیا اس میں یہ سہولت ہےکہ ہمیں جس فلائٹ کا نمبر وغیرہ معلوم ہو تو اُس کی لوکیشن چیک کر سکیں ۔
جیسے اگر میرا کوئی دوست پاکستان سے یہاں سعودیہ آرہا ہے اور مجھے اُس کی کنفرم فلائٹ اور وقت معلوم ہے تو کیا میں اُس کو سرچ کر سکتا ہوں؟؟
میں نے سوچا کہ عبدالرحمٰن بھائی کیا سوچیں گے کہ پوری پکی پکائی ان کے آگے رکھو تبھی ان کو مزہ آئے گا
تو کچھ خود بھی محنت کرنی چاہئے
اور جب خود محنت کی تو کیا ہی خوب نتیجہ ملا واووووو۔
میرے اپنے سوال کا جواب ملاحظہ فرمائے،
Hmmmmmmmmm Unique sharing bro...........
Bookmarks