Quote Sahil_Jaan said: View Post

جی تو جناب کنگ آف سوالات
حیران برادر نے جو طریقہ کار شئیر کیا ہے وہ رجسٹری سے ان انسٹال سافٹوئیر کی تمام تر باقیات کو ختم کرنے کے لیے ہے
اس کے لیے سب سے پہلے آپ کسی سافٹ وئیر کو ان انسٹال کریں گے اس کے بعد رجسٹری میں جا کر اس کو اس کے نام سے
ڈھونڈ کر اس کی باقیات کو ختم کریں گے تو مکمل طور پر یہ سافٹوئیر سسٹم سے خارج ہو جائے گا
اگر صرف آپ رجسٹری سے اس کی انفارمیشن کو ختم کر دیتے ہیں تو یہ ان انسٹال تو نہیں ہو گا پر کام نہیں کرے گا بالکل
بے جان رہے گا۔
اَب آپ نے نام رکھ ہی دیا ہےتو ایک سوال اور کیے لیتےہیں
وہ یہ کہ جب ہم اُس سوفٹ وئیر کو رجسٹری میں تلاش کررہے ہوتے ہیں تو وہاں
وہ
نام بھی نظر آتا ہے جو کہ اُس سوفٹ وئیر کا ایک طرح کا بیک اپ یوزر نے رکھا ہوتا ہے
دوسرے لفظوںمیں اَن انسٹال سوفٹ وئیر۔
ہم
رجسڑی میں نام دیکھ کر ڈیلیٹ پر کلک کیے جاتے ہیں اور انجانے میں بیک اپ پروگرام کو بھی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں
اُس سےکس طرح بچا جا سکتا ہے؟

-۔-۔-۔
ہمارے سوال کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ نئے یوزرز جو بھی تھریڈ میں پہلی مرتبہ اپنی پوسٹ کرنے جا رہے ہوتے ہیں
وہ
اگر پورے تھریڈ کے پوٹس کو پڑھیں تو اُن کو تھریڈ میں شئیرکی ہوئی معلومات کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
جیسے کہ آپ کی اور ہم یہ باتیں
اور
پھر بھی اُن کے زہن میں کوئی سوال ہو گا تو اُس کا جواب بھی
اِن مکالموں میں اُن ممبر کو مل جائے گا

یعنی صرف دوسرے ممبرز کی آسانی کے لئے ہم آپ کا یہ الزام اُٹھاتے ہیں
ہاہاہاہا