ڈئیر ایکسپرٹ حضرات میں کس طرح اپنی آئی ڈی چھوپاو ایس ایم ایس میں .
مجھے اپنے نام سے یا کسی کمپنی کے نام سے ایس ایم ایس کرنے ہے اس کے لیے کیا کرنا ہو گا۔۔۔
برائے مہربانی طریقہ ہی سینڈ کیجیے گا۔۔ مارکیٹ میں بہت سارے لوگ یہ سیل کر رہے ہیں ان سے لینے کا مشورہ دینے سے گریز کریں۔۔
اس کا سرور وغیرہ بنتا ہے تو کیسے بنتا ہے اس کے لیے کیا کرنا ہو گا۔۔۔
Bookmarks