السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو! نوکیا کی طرف سے انائونسمنٹ، یا یوں سمجھ لیں کہ ایک عدد اپڈیٹ کے ساتھ حاضر ہوں
نوکیا کے ونڈوز فونس کی سیریز لومیا بہت ہی کامیاب گئی ہے، ان کی قیمت چوبیس ہزار سے لے کر ساٹھ ہزار تک بھی گئی ہے
مگر ونڈوز کے دیوانوں کے لیے خوشخبری کہ اب آپ صرف بیس ہزار کے نزدیک ہی نوکیا لومیا کے نئے ماڈل پانچ سو بیس سے مستفید ہو سکینگے
اس کی اسپیسفیکشنس بہت ہی زبردست، بے حد مناسب ہیں، جبکہ ونڈوز ایٹ انسٹالڈ رہے گی
Windows 8
Processor: 1GHZ Dual Core
Screen: 480 x 800 - 4"
RAM: 512MB
Camera: 5MP HD
Bluetooth: 3.0
WIFI
GPS
Micro USB Port
Price: 22,000 Approx
Bookmarks