Download Real Racing 3 Free (Itunes) 716MB

پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔۔۔۔دوستوں
Electronic Arts Yaa EA
کا نام آپ سب نے سنا ہوگا،۔۔ یہ گیمز بنانے کی ایک بڑی کمپنی ہے،۔۔ آئی فان فایف کے لانچ ڈیٹ پر ان لوگوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ
Real Racing 3
کو بہت جلد سامنے لائنگے،۔۔ ان کی گیم پلے دیکھ کر سب کو بہت زیادہ انتظار تھا،۔۔ انتظار کی وہ گھڑی آج حتم ہو رہی ہے۔۔
اس گیم کو اب دینا میں کہی بھی آئی ٹونز سے فری میں ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہیں۔۔

اس کے بہترین گرفکس ہے۔۔ اور یہ گیم کھیلنے والے کو بور نہیں کرتی۔۔اس میں آپ اپنے دوستوں کو چیلنج کر سکتے ہیں۔۔

یہ آئی فون کے ساتھ ساتھ انڈرائید کے فونز کے لئے بھی گوگل پلے میں موجود ہے۔۔

ضرورت ٹرائی کریں۔۔۔۔۔۔۔اچھی گیم ہے۔۔


Name:  ab1.jpeg
Views: 697
Size:  123.6 KB
Name:  ab2.jpg
Views: 1246
Size:  89.7 KB
Name:  ab3.jpg
Views: 676
Size:  77.7 KB