haseeb alamgir said:
میرا خیال ہے کہ آپ چاروں نے ڈی ایس ایل کے روٹر سے اپنا اپنا حصہ شئیر کیا ہوا ہے
اب آپ کا فاصلہ روٹر سے دور ہے یعنی زیادہ ہے
تو آپ نے جو تار استعمال کیا ہے اس کا نمبر کیا ہے
نمبر سے اس تار کی کولٹی کا پتہ چل جاتا ہے
اگر یہ بھی نہیں معلوم تو پھر
تار کیا فٹ خریدا ہے وہ بتا دیں
اس سے بھی اندازہ ہوجائے گا
اگر نمبر معلوم ہو تو اچھا ہے
ڈی ایس ایل کے روٹر سے نہیں بلکہ درمیان میں ایک حب بھی ہے اس حب سے تیں جگہ تار جا رھی ہے
البتہ ڈی ایس ایل کا روٹر 4 ساڑھے 4 سو فٹ کے فاصلے پر ہے۔
تار نیلے رنگ کی ہے۔5 روپے فٹ کے حساب سے
Bookmarks