السلام علیکم
میرے کمپیوٹر میں ایک مسلہ ھو گیا ھے اور وہ ھے وایرس کا مسلہ جو انتھایی خطرناک قسم کا ھے اس وایرس کی وجہ سے تمام کے تمام فولڈرز کو نقصان پہنچاھے ۔۔۔۔یہ وایرس سکرین سیور کی فورمیٹ میں ھے ۔.scr
کی شکل میں ھے اسلیے میری تمام آیی ٹی ایکسپرٹ سے گذارش ھے کہ وہ اس معاملے میں میری مدد کریں کیونکہ یہ انتھایی عجیب سی بات ھے کہ سالہا سال ایک چیز اپکے پاس محفوظ رہے اور پھر وہ سیکنڈز میں برباد ھوجایے تو سارے کا سارا محنت ایک سکنڈ میں ھی برباد ھوجاتاھے تو اسکا فایدہ کیا ھوا اسکا مطلب پھر یہ سہی کہ بس کچہ بھی نہ سیوکیا جاے اور اس صورت میں اللہ نہ کریں کہ میرا ڈٹا ضایع ھوجایے تو کیا اسکو ریکورکرسکتے ھیں اپنی اصلی حالت میں کیونکہ اس وایرس سے پورے کے پورے فولڈر متاثرھاجاتے ھیں
Bookmarks