السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔
آج ایک بہت ہی اچھی خوشخبری کے ساتھ آپ سب کے خدمت میں حاضر ہوا ہوں
ہمارے فورم کے ایک بہت ہی اچھے وی آئی پی ممبر اور بہت اچھے ایکسپرٹ جی آپ ٹھیک سمجھے میں
دل شاہ عرف جگت میاں کی بات کر رہا ہوں،ان کے اچھے کام کی وجہ سے مینجمنٹ نے ان کو جگت رینک سے نوازا ہے ہاہاہا۔۔۔جگت نہیں بلکہ آئی ٹی ڈی ایکسپرٹ رینک سے نوازا ہے
جس پے میں ان کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں وہ فورم کے ترقی میں اس ہی طرح کام کرتے رہے گئے
بہت اچھا لگا آپ کو اس رُوپ میں دیکھ کر۔
بہت بہت مبارک ہو بردر۔۔
Bookmarks