وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔۔ دلشاہ بھائی بہت بہت مبارک ہو
پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم میں ایکسپرٹ کا رینک یقینا ایک قابل فخر رینک ہے اور بلاشبہ آپ اس کے حقدار بھی ہیں ۔امید ہے فورم کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو آپ اسی طرح دوام بخشیں گے اور یہ سفر اسی خوش اصلوبی سے جاری وساری رہے گا۔
اللہ پاک زندگی کے ہر ہر قدم پہ کامیابیاں نصیب فرمائے۔۔ آمین
ویلڈن برادر
Bookmarks