urgent help me
اسلام و علیکم
کیا کوئی بھائی میری جلدی سے مدد کرے گا؟
نیچے سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں
مسلہ یہ ہے کہ میرے پاس 40جی بی ہارڈ ڈسک ہے
4پاٹیشنز بنی ہوئی ہیں
لیکن
اب میں چاہتا ہوں میرا ڈیٹا بھی ڈیلیٹ نہ ہو
اور نہ مجھے ڈیٹا ادھر ادھر موو کرنا پڑے۔
جو لوکل ڈسک ای اور لوکل ڈسک ایف ہے یہ دونو ں پارٹیشنز مل کے ایک پارٹیشن بن جائے
مطلب لوکل ڈسک ای اور ایف کی میمری اکھٹی ہو جائے اور ایک پارٹیشن بن جائے
مرے پاس ٹوٹل پارٹیشنز لوکل ڈسک سی
لوکل ڈسک ڈی
اور لوکل ڈسک ای ہوں
سی اور ڈی جسی ہیں ویسی ہی پڑی رہیں ان کو نہیں چھیڑنا
صرف اور صرف
میں چاہتا ہوں کہ
ای اور ایف مل جائیں ایک پارٹیشن بن جائے ان کی بنا فارمیٹ کیے
کیا کوئی طریقہ ہے؟
تھوڑی موٹی عقل کا بندہ ہوں میں
پلیز سکرین شوٹ سے سمجھا دو یا پھر ٹیم ویور سے آ کے کر کے دے دے کوئی بھائی پلیز
ہیلپ می جلدی جلدی
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks