کیسے ھیں دوستو
تو دوستو جیسا کہ آپ جانتے ھیں آیفون
3,4,4S,5
کا سوفٹویر اپڈیٹ آیا ھے
تو جو ٹول ان آیفونز کے
Shsh
سیو کرتا تھا اب وہ
ios 6
کو سپرٹ نہیں کرتا
مگر اب اس ٹول کو اپڈیٹ کیا گیا ھے اور یہ اب
ios 6, 6.1, 6.1.2
کو بھی سپورٹ کرتا ھے
تو دوستو آج ھی اس ٹول سے فائدہ اٹھائیں
اس ٹول کو
Tinyumbrella
◇ کہتے ھیں
شکریہ
Shsh kaisay save karna hai us Kay liye yahan visit karain
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=350020
Bookmarks